مالدیپ کے صدر محمد صالح نے دوسری مرتبہ وزیر اعظم کے عہدے پر فائز ہونے والے نریندر مودی کو سب سے بڑا شہری اعزاز دیا۔
مالدیپ کی جانب سے کسی غیر ملکی شخصیت کو ملنے والا یہ سب سے بڑا اعزاز ہے۔
دو طرفہ مذاکرے کے بعد دونوں رہنماؤں نے کچھ معاہدوں پر دستخط کیے اور دو دفاعی منصوبوں کا افتتاح بھی کیا۔
مودی کو مالدیپ کا سب سے بڑا شہری اعزاز حاصل - مودی مالدیپ کے سب سے بڑےشہری اعزاز سےنوازے گئے
وزیر اعظم نریندر مودی کو ہفتے کے روز مالدیپ کے سب سے بڑے شہری اعزاز ’رول آف نشان عزالدین’سے نوازا گیا۔
male
مالدیپ کے صدر محمد صالح نے دوسری مرتبہ وزیر اعظم کے عہدے پر فائز ہونے والے نریندر مودی کو سب سے بڑا شہری اعزاز دیا۔
مالدیپ کی جانب سے کسی غیر ملکی شخصیت کو ملنے والا یہ سب سے بڑا اعزاز ہے۔
دو طرفہ مذاکرے کے بعد دونوں رہنماؤں نے کچھ معاہدوں پر دستخط کیے اور دو دفاعی منصوبوں کا افتتاح بھی کیا۔
Intro:Body:Conclusion: