اس موقع پر وزیر پنچایت نے آبپاشی پراجکٹ مشن بھگیرتا کے ذریعہ 15جولائی تک عوام کو پانی سپلائی کرنے کے اقدامات کو مکمل کرنے کی کلکٹرز کو ہدایت دی۔
اس موقع پر وزیر موصوف نے شہری اور دیہی ورنگل کی ترقی کے لیے کئے جانے والے اقدامات کا جائزہ لیا۔
اس اجلاس میں سابق نائب وزیراعلی کڈیم شری ہری بھی موجود تھے۔