ETV Bharat / briefs

میر واعظ این آئی اے کے روبرو حاضر ہونے کے لیے تیار

ریاست جموں و کشمیر میں حریت کانفرنس کے چیرمین میر واعظ مولوی محمد عمر فاروق نے قومی تحقیقاتی ایجنسی کی جانچ میں تعاون کرنے کے لیے دہلی جانے کا فیصلہ کیا۔

حریت کانفرنس کے چیرمین میر واعظ
author img

By

Published : Apr 7, 2019, 8:11 PM IST

Updated : Apr 7, 2019, 8:17 PM IST

اس حوالے سے محمد عمر فاروق نے پیر کو دہلی جانے کا فیصلہ کیا ہے۔جس میں عوامی ایکشن کمیٹی کے دوسرے رہنما بھی میر محمد عمر فاروق کے ہمراہ ہوں گے۔

این آئی اے نے ٹیرر فنڈنگ کی تحقیقات کے لیے میر واعظ کو دلی طلب کیا ہے۔

اس بات کی جانکاری عوامی ایکشن کمیٹی کے چیرمین کی صدارت میں ہوئے ایک اجلاس کے بعد کیا گیا۔ جو میر واعظ عمر فاروق کے رہائشی گاہ واقع نگین میں منعقد کیا گیا۔

واضح رہے کہ قومی تحقیقاتی ایجنسی این آئی اے نے ٹرر فنڈنگ کے تعلق سے علیحدگی پسند رہنما اور عوامی ایکشن کمیٹی کے چیرمین محمد عمر فاروق کو پوچھ گچھ کے لیے تیسری بار دہلی طلب کیا ہے۔

جبکہ اس پہلے بھی دو مرتبہ این آئی اے کی جانب سے پوچھ تاچھ کے لیے محمد عمر فاروق کو دہلی طلب ہونے پر دو سمن جاری کی جا چکی ہیں۔

Intro:Body:

news

Conclusion:
Last Updated : Apr 7, 2019, 8:17 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.