ETV Bharat / briefs

اوڑی: نابالغ لڑکی کے ساتھ جنسی ہراسانی - بارہ سالہ بچی کے ساتھ مبینہ طور پر جنسی ہراسانی

سینئر سپرنٹنڈنٹ آف پولیس (ایس ایس پی) بارہمولہ عبدالقیوم نے واقعے کی تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ ملزم کو گرفتار کیا گیا ہے.

اوڑی: نابالغ لڑکی کے ساتھ جنسی ہراسانی
اوڑی: نابالغ لڑکی کے ساتھ جنسی ہراسانی
author img

By

Published : Oct 28, 2020, 9:12 PM IST

شمالی کشمیر کے ضلع بارہمولہ کے سرحدی قصبے اوڑی میں ایک بارہ سالہ بچی کے ساتھ مبینہ طور پر جنسی ہراسانی کی گئی۔

ای ٹی وی بھارت کو ملی اطلاعات کے مطابق ناظم حسین (19) ولد عبد الطیف ساکن نوورنڈا اوڑی نے مبینہ طور پر ایک نابالغ لڑکی کو جنسی ہراساں کیا۔ ملزم کو فوری طور پر نزدیکی علاقے سے گرفتار کیا گیا۔

ادھر سینئر سپرنٹنڈنٹ آف پولیس (ایس ایس پی) بارہمولہ عبدالقیوم نے واقعے کی تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ ملزم کو گرفتار کیا گیا ہے۔

انہوں نے کہا کہ ایف آئی آر نمبر 151/2020 کے تحت 363 ، 376 آئی پی سی کے تحت مقدمہ درج ہے اور تحقیقات کا آغاز کیا گیا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.