ETV Bharat / briefs

مییو میڈکل کالج کے طلبہ سے لاکھوں کی دھوکہ دہی - مییو انسٹی ٹیوٹ

بارہ بنکی کے مییو انسٹی ٹیوٹ کے ایم بی بی ایس طلبہ کو پاس ،فیل اور انٹرنشپ کرانے کے نام پر وہیں کے ایک سابق ملازم نے لاکھوں روپیہ کی دھوکہ دہی کی ہے۔

مییو میڈکل کالج کے طلبہ سے لاکھوں کی دھوکہ دہی
author img

By

Published : Apr 25, 2019, 2:19 PM IST

کالج انتظامیہ کی تحقیقات میں ہوئے اس انکشاف کے بعد افرا تفری کا ماحول ہے۔ فل الحال اس معاملے میں سابق ملازم کے خلاف ایف آئی آر درج کرائی گئی ہے۔

مییو میڈکل کالج کے طلبہ سے لاکھوں کی دھوکہ دہی

بارہ بنکی۔لکھنؤ روڈ پر گدیہ واقع مییو انسٹیوٹ میں ایم بی بی ایس کی 150 اور نرسنگ کی 350 سیٹیں ہیں۔ یہاں راجیو رنجن مارکیٹنگ مینیجر کے عہدہ پر کام کرتے تھے۔ جسے کالج انتظامیہ نے نومبر 2018 میں معطل کر دیا تھا۔ کیوں کہ ان پر کئی طرح کی شکایتیں تھیں۔ راجیو رنجن کے جانے کے بعد میڈکل کالج انتظامیہ نے تحقیقات کی جس میں کافی چوکانے والے انکشاف سامنے آئے۔

کالج انتظامیہ کو پتا چلا کہ راجیو رنجن نے میڈکل کے تقریبا 15 طلبہ سے ان کو پاس کرانے کے نام پر لاکھوں روپیہ لیے تھے۔ راجیو رنجن نے کچھ طلبہ کو فرضی مارکشیٹ بھی بنوائی تھی۔ راجیو رنجن نے فیل ہوئے طلبہ کو بھی انٹرنشپ کرانے کے نام پر بھی لاکھوں کی رشوت لی ہے۔

کالج انتظامیہ کو جب اس بات کا شبہ ہوا تو دستاویزات کی تحقیقات کی۔ تحقیقات کے بعد یہ پتہ چلا کہ طلبہ کے مارکشیٹ اور یونی ورسٹی کے دستواز میں فرق تھا۔ فل الحال پولس نے اس معاملہ میں مقدمہ درج کر تحقیقات شروع کر دی ہے۔ ساتھ ہی کالج انتظامیہ بھی اس کی تحقیقات کرا رہا ہے۔ کالج انتظامیہ کو امید ہے کہ ابھی اس معاملہ میں کئی اور خلاصہ ہو سکتے ہیں۔

Intro:بارہ بنکی کے مییو انسٹی ٹیوٹ کے ایم بی بی ایس طلبہ کو پاس کرانے اور فیل طلبہ کو انٹرنشپ کرانے کے نام پر وہیں کے ایک سابق ملازم نے لاکھوں روپیہ کی دھوکہ دھڑی کی ہے. کالج انتظامیہ کی تحقیقات میں ہوئے اس انکشاف کے بعد ہڑکمپ مچ گیا ہے. فل الحال اس معاملے سابق ملازم کے خلاف ایف آیی آر درج کرائی گئی ہے. لیکن اس معاملہ میں اببی کئی اور چوکانے والے انکشاف ہو سکتے ہیں.

Body:بارہ بنکی لکھنؤ روڈ پر گدیہ واقع مییو انسٹیوٹ میں ایم بی بی ایس کی 150 اور نرسنگ کی 350 سیٹیں ہیں. یہاں راجیو رنجن مارکیٹنگ مینیجر کے عہدہ پر کام کرتا تھا. جسے کالج انتظامیہ نے نومبر 2018 میں نکال دیا تھا. کیوں کہ اس پر کئی طرح کی شکایتیں تھیں. راجیو رنجن کے جانے کے بعد میڈکل کالج انتظامیہ نے تحقیقات کی چوکانے والے انکشاف ہوا. کالج انتظامیہ کو پتا چلا کہ راجیو رنجن نے میڈکل کے تقریبآ 15 طلبہ سے انکو پاس کرانے کے نام پر لاکھوں روپیہ ٹھگے. اس کے بعد راجیو رنجن ان طلبہ کو فرضی مارکشیٹ بنوا دی. یہی نہیں راجیو رنجن فیل طلبہ کو انٹرنشپ کرانے کے نام پر بھی لاکھوں کی ٹھگی کی. کالج انتظامیہ کو جب اس کا شک ہوا تو دستہ ویز کی تحقیقات کی. تحقیقات میں جو انکشاف ہوا اس سے ہڑکمپ مچ گیا. کیوں طلبہ کی مارکشیٹ اور یونی ورسٹی کے دستواز میں فرق تھا. فل الحال پولس نے اس معاملہ میں مقدمہ درج کر تحقیقات شروع کر دی ہے. ساتھ ہی کالج انتظامیہ بھی اس کی تحقیقات کرا رہا ہے. کالج انتظامیہ کو امید ہے کہ ابھی اس معاملہ میں کئی اور خلاصہ ہو سکتے ہیں.
بائیٹ راجیہ وردھن تیواری، ایڈمنسٹریٹیو آفیسر، مییو انسٹیوٹ
بائیٹ آر ایس گوتم، اے ایس پی

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.