ETV Bharat / briefs

'انٹر کالجس میں ،مڈ ڈے میل، کے وعدہ پر عمل ہو'

حکومت تلنگانہ نے گزشتہ برس سرکاری انٹرمیڈیٹ کالجس میں طلبا کو دوپہر کا کھانا فراہم کرنے کا اعلان کیا تھا۔ مگر یہ وعدہ اس برس بھی پورا نہیں ہوا۔

telangana
author img

By

Published : Jul 3, 2019, 3:42 PM IST

حکومت نے سرکاری اسکولوں کی نہج پر انٹر کالجس میں بھی کھانا فراہم کرنے کا منصوبہ بنایا تھا۔
طلبا چونکہ صبح سویرے خصوصاً جو دیہی علاقوں میں رہتے ہیں سفر کرتے ہیں، ان میں کچھ کھانا لاتے ہیں اور کچھ نہیں لاتے۔
جس کی وجہ طلبا متبادل کھانا جیسے بیکری اشیا کا استعمال کرتے ہیں،جس سے ان کی صحت متاثر ہوتی ہے۔
اس ضمن میں طلبا نے حکومت سے اپیل کی کہ انھیں کالجس میں دوپہر کا کھانا فراہم کیا جائے۔

Intro:Body:

nazeer 3

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.