ETV Bharat / briefs

میکسیکو میں بس حادثہ، 21 افراد کی موت - موت

میکسیکو کی مشرقی ریاست ویراكروز میں مسافر بس اور ٹریکٹر ٹرالی کی ٹکر ہونے کی وجہ سے بدھ کو کم ازکم 21 افراد کی موت ہو گئی۔

میکسیکو میں بس حادثہ، علامتی تصویر
author img

By

Published : May 30, 2019, 11:50 AM IST

مقامی شہری سکیورٹی ایجنسی نے بتایا کہ حادثہ پوئبلا شہر کو ویراكروز بندرگاہ سے جوڑنے والی شاہراہ پر مقامی وقت کے مطابق صبح 10 بج کر 20 منٹ پر پیش آیا۔

مقامی حکام نے بتایا کہ کہ ٹکر کے بعد بس پلٹ گئی اور اس میں آگ لگ گئی۔ سکیورٹی اہلکاروں نے بس میں سے 17 اور ٹریکٹر ٹرالی سے دو لاشیں برآمد کی ہیں۔

Intro:Body:

News

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.