ETV Bharat / briefs

میرٹھ میں چینی مِل بند ہونے کے دہانے پر

author img

By

Published : May 2, 2019, 10:34 PM IST

کسان پریشان اس لیے نہیں ہیں کہ نئی حکومت کس کی بنے گی، بلکہ ان کی پریشانی کا سب یہ ہے کہ لاکھوں روپے کا گنا کھیت میں پڑا ہوا ہے اور چینی مِل بند ہونے کے دہانے پر ہے۔

میرٹھ میں چینی مِل بند ہونے کے دہانے پر

ریاست اترپردیش میں 2018/19 کے گنا پیرائی سیزن میں مجموعی طور پر 972 ٹن گنے کی پیرائی ہوچکی ہے جس میں 111 لاکھ ٹن چینی کی پیداوار ہوئی ہے، اب رفتہ چینی مِل بند ہونے کے قریب ہے، تاہم گنے کے ڈھیر اب ابھی کھیت میں لگے ہوئے ہیں۔

میرٹھ میں چینی مِل بند ہونے کے دہانے پر

یہاں کے علاوہ میرٹھ کے پریچھت گڑھ میں 13 لاکھ 67 ہزار کنٹل گنے کی پیرائی ہوچکی ہے، لیکن ابھی بھی کسانوں کے گنے کھیت میں پڑے ہوئے ہیں، ایسے میں گنا کسان گنے کی پیرائی کے حوالے سے پریشان ہیں، کیوں کہ مِل بند ہونے کے دہانے پر ہے لیکن ابھی تک گنا فروخت نہیں ہوسکتا ہے۔

مقامی گنا کسان کرپال سنگھ کہتے ہیں کہ گنا مِل نے پیرائی کے شروع میں کسان کو گنا فروخت کرنے کے لیے پرچی نہیں دیا، اور اس وقت جب کام کرنے والے مزدور نہیں ملے رہے ہیں ایسے میں مِل کو بھی بند ہونے کا اعلان ہوگیا ہے جس سے کسانوں کو لاکھوں کا نقصان ہونے کا خدشہ ہے۔

انہوں نے کہا کہ مِل انتظامیہ سے درخواست کی ہے کہ ابھی کچھ دنوں تک مِل بند نہیں کرنا چاہیے۔

ایسے گاؤں کے دیگر کسان چینی مِل کے بند ہونے کے اعلان سے پریشان ہیں، اور انہوں نے حکومت اور مِل مالکان سے مطالبہ کیا ہے کسانوں کے مسائل کے پیش نظر مِل بند کرنے میں ابھی تاخیر کرنی چاہیے۔

Intro:اترپردیش میں 2018 /19 کے گنا پیرائی سیزن میں مجموعی طور پر 972 ٹن گنے کی پیرائی ہوچکی ہے جس میں 111لاکھ چینی کی پیداوار ہوئی ہے اب رفتہ چینی بند ہونے کے قریب ہے تاہم گنے ابھی کثیر مقدار میں ابھی کھیت میں لگے ہوئے ہیں.

Body:میرٹھ کے پریچھت گڑھ میں 13 لاکھ 67 ہزار کنٹل گنے کی پیرائی ہوچکی ہے لیکن ابھی بھی کسانوں کے گنے کھیت میں لگے ہوئے ہیں. ایسے میں گنا کسان گنے کی پیرائی کے حوالے سے پریشان ہیں چونکہ میل بند ہونے کے قریب ہے لیکن ابھی تک گنا فروخت نہیں ہوسکتا ہے. میں کے ایک گاؤں میں رہنے والے گنا کسان کرپال سنگھ کہتے ہیں کہ گنا میل نے پیرائی کے آغاز میں کسان کو گنا فروخت کرنے کے لیے پرچی نہیں دیا اور اس وقت جب کام کرنے والے مزدور نہیں ملے رہے ہیں ایسے میں میل بھی بند ہونے کا اعلان ہوگیا ہے جس سے کسانوں کو لاکھ کا نقصان ہوسکتا ہے. انہوں نے کہا کہ ابھی کچھ دنوں تک میل نہ بند کرنا چاہیے.
ایسے گاؤں کے دیگر کسان چینی مل کے بند ہونے کے اعلان سے پریشان ہیں. انہوں نے حکومت اور میل مالکان سے مطالبہ کیا ہے کسانوں کے مسائل کے پیش نظر میل بند کرنے میں تاخیر کرنی چاہیے.

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.