ETV Bharat / briefs

میڈیا نے وزیراعلیٰ کے بیان کوتوڑمڑکر پیش کیا

مغر بی بنگال اسمبلی میں ترنمول کانگریس کے چیف وہب تاپس رائے نے کہاکہ اسمبلی میں وزیراعلیٰ کے بیان پر اپوزیشن پارٹیوں کی مخالفت اور وضاحت طلب کرنے کاکوئی مطلب ہی نہیں بنتاہے۔

author img

By

Published : Jun 27, 2019, 6:26 PM IST

میڈیا نے وزیراعلیٰ کے بیان کوتوڑمڑکر پیش کیا

تاپس رائے نے کہاکہ گزشتہ کل اسمبلی نے مغربی بنگال کی وزیراعلیٰ ممتا بنرجی نے جو بیان دیا تھا اسے میڈیا نے توڑ مڑکرپیش کیا۔اس میڈیا میں شائع خبروں کی بنیاد پر وزیراعلیٰ سوال نہیں کیا جا سکتاہے۔

انہوں نے کہاکہ عوام کے منتخب نمائندہ ہی اسمبلی میں آتے ہیں۔منتخب نمائدے کو وزیراعلیٰ سے سوال کرنے کا حق حاصل ہے۔مگر میڈیا کی رپورٹوں پربحث نہیں کی جا سکتی ہے ۔

ترنمول کانگریس کے چیف وہب کے مطابق وزیراعلیٰ ممتابنر جی نے اسمبلی کو خطاب کر تے ہوئے کہا تھا کہ فرقہ پرست طاقتوں سے لڑنے کے لیے مغر بی بنگال کی تمام پارٹیاں ایک ہوجائے تو بہترہے۔ممتابنرجی نے یہ بھی نہیں کہاتھا کہ ترنمول کانگریس اسمبلی انتخابات کے لیے کانگریس اور سی پی آ ئی ایم سے اتحاد کرناچاہتی ہے۔

وزیراعلیٰ نے یہ نہیں کہا تھا کہ سی پی آ ئی ایم اور کانگریس نے ترنمول کانگریس اقتدار سے ہٹانے کے لیے بی جے پی سے سمجھوتہ کرلی ہیں۔ان کے بیان کو غلط رنگ دیا گیا ہے جو بالکل غلط ہے ۔ اس پر کسی بھی قیمت پر بحث نہیں ہوسکتی ہے۔

Intro:Body:

shamsher

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.