ETV Bharat / briefs

ممتا بنرجی کا ناراض رہنماؤں سے رابطہ

مغربی بنگال کی وزیر اعلیٰ ممتا بنرجی نے پارلیمانی انتخابات میں متعدد سیٹیں گنوانے کے بعد ناراض رہنماؤں کوپارٹی میں دوبارہ شامل کرنے کے لیے مہم شروع کردی ہے۔

ممتا بنرجی کا ناراض رہنماؤں سے رابطہ
author img

By

Published : Jul 1, 2019, 1:59 PM IST

مغربی بنگال کی وزیراعلیٰ ممتابنرجی نےاپنے قریبی رتن مکھرجی کو کولکاتا کارپوریشن کے سابق میئر شوبھن چٹرجی کے گھر بھیجی۔رتن مکھرجی کے سابق میئر کے گھر جانے پر سیاسی حلقے میں قیاس آرائی تیز ہو گئی ہے۔

واضح رہے ترنمول کانگریس کی سربراہ ممتابرجی نے بیشاکی بنرجی سے تعلقات اورگھریلو تنازع کے سبب حریف جماعت کی تنقید کی زد میں آنے کے بعد م سابق میئر شوبھون چٹرجی کوپارٹی سے الگ تھلگ کردیاتھا۔

رتن بنرجی سے قبل شہری ترقیاتی امور کے وزیرفرہاد حکیم بھی سابق کولکاتاکارپوریشن کے میئر سے ملاقات کرچکے ہیں۔

فرہاد حکیم اور شوبھون چٹرجی کے درمیان ملاقات کے دوران کوئی بات بن نہیں پائی تھی۔ اس کے بعد ممتا بنرجی نے اپنے قریبی ساتھی سابق میئر کے گھر بھیج کر انہیں منا نے کی کوشش کی ہے۔

واضح رہے کہ کولکاتا کارپوریشن کے سابق میئر شوبھن چٹر جی کو گھریلو تنازع کے سبب ترنمول کانگریس سے الگ تھلگ کردیا گیا تھا۔

Intro:Body:

shamsher

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.