ETV Bharat / briefs

وزیراعلیٰ کابیان صحیح لیکن پیچیدہ بھی ہے

بیربھوم سے منتخب ترنمول کانگریس کی ممبرپارلیمنٹ شتابدی رائے نے کہا کہ وزیر اعلیٰ ممتا بنرجی کے رشوت کے روپے کو واپس کرنے کے بیان سے کنفیوزن پیدا ہوگیا ہے اور پارٹی ہنماوں کو پریشانیوں کا سامنا کرنا پڑرہا ہے۔

وزیراعلیٰ کابیان صحیح لیکن پیچیدہ بھی ہے
author img

By

Published : Jun 22, 2019, 6:29 PM IST

رکن پارلیمنٹ نے کہاکہ میڈیا سے بات چیت کر تے ہوئے کہاکہ وزیراعلیٰ ممتابنرجی نے رشوت کے روپےواپس کرنےپرجوبیان دیا ہے بالکل صحیح ہے مگر اس میں پیچیدگی بھی ہے۔

انہوں نے کہاکہ بیان میں پیچیدگی ہونے کے سبب لوگوں کوسمجھ نہیں پا رہے ہیں۔ اپوزیشن پارٹیوں کے رہنمااور کارکنان اس کا غلط فا ئدہ اٹھانے کی کوشش میں مصروف ہیں۔

شتابدی رائے نے کہا کہ رشوت لینے کا چین ہے۔ جس نے براہ راست رشوت لیا ہے۔ اس سے پوری رقم مانگی جارہی ہے جب کہ اس میں کئی لوگوں کے شیئر ہوتے ہیں جن کے نام سامنے نہیں ہیں۔ایسے میں ان سے شیئر کون مانگے گا۔

شتابدی رائے نے کہا کہ رشوت کی رقم یقینا واپس ہونی چاہیے مگر جو رقم کچھ لوگوں کے گھر پہنچاکر دیا گیا ہے ان سے روپے واپس لینا مشکل ہے۔

ٹالی ووڈ اداکارہ اور رکن پالرلیمان نے کہا کہ جھوٹی رقم واپس کرنا آسان ہے مگر جن رہنماوں نے زیادہ روپے بطور رشوت لیے ہیں ان کیلئے رقم واپس کرنا مشکل ہوجائے گا۔

Intro:Body:Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.