بہرام پور حلقے سے بی جے پی کے امیدوار کی حمایت میں انتخابی جلسے کو خطاب کر تے ہو ئے کہاکہ مغر بی بنگال کی وزیر اعلیٰ کو شکست سے ڈر لگتا ہے۔ انتخابات کے نتائج بر آ نے سے قبل ممتا بنر جی خوفزدہ ہیں اور اسی لیے آ تر ایس ایس کو بیچ میں لا رہی ہیں۔
دلیپ گھوش نے انتخابی مہم کے دوران بنگلہ دیش کے اداکار فرودس کے ریلی میں شرکت کرنے پر تنقید کر تے ہو ئے کہاکہ ممتا بنر جی کو اپنے امیدواروں کی تشہیر کےلیے لوگ نہیں مل رہے ہیں اس لیے بنگلہ دیشی اداکار کی مدد لی گئی۔
ممتا بنر جی خوفزدہ ہیں:دلیپ گھوش - انتخابی جلسے
مغر بی بنگال پر دیش بی جے پی کے صدر دلیپ گھوش نے انتخابی جلسے کے دوران کہا کہ ممتا بنرجی ممکنہ شکست سے خوفزدہ ہیں۔