ETV Bharat / briefs

موجوہ حالات کیلئے ممتا بنرجی ذمہ دار: بی جے پی - مغر بی بنگال

بھارتیہ جنتا پارٹی کے قومی جنرل سکریٹری کیلاش وجے ورگیہ نے کہاکہ مغربی بنگال کی حالت بہت خراب ہوچکی ہے جس کے لیے ممتا حکومت ذمہ دار ہے۔

موجوہ حالت کیلئے ممتا بنرجی ذمہ دار
author img

By

Published : Jun 21, 2019, 3:31 PM IST

بی جے پی رہنمانے کہا کہ موجودہ حالت کے لیے ممتا بنرجی ذمہ دار ہے۔وہ حالات کو کنٹرول میں کرنے میں ناکام ہوچکے ہیں۔

بی جے پی کے قومی جنرل سکریٹری نے کہاکہ بی جے پی کی پارلیمانی ٹیم علاقے کا دورہ کرے گی اور وزیر داخلہ امت شاہ کو رپورٹ سونپے گی۔اس کے بعد مغربی بنگال کی سیکورٹی سے متعلق کچھ باتیں کی جائے گی۔

انہوں نے مزید کہاکہ وزیرداخلہ امت شاہ بھی ریاست مغربی بنگال پرنظررکھے ہوئے ہیں۔ضرورت پڑنے پر وہ خود بنگال آ ئیں گے اور حکومت سے بات چیت کریں گے۔

بی جے پی کے رہنما کے مطابق مغربی بنگال بی جے پی کارکنان کو ماراجارہا ہے۔ بی جے پی کے حامیوں کی سکیورٹی نہیں ہے۔وہ دہشت کے سائے میں زندگی گزارنے پر مجبور ہیں۔

Intro:Body:

shamsher

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.