ETV Bharat / briefs

دیدی کا اعلان میرے لیے کسی جیک پاٹ سے کم نہیں: مدن مترا

ضمنی اسمبلی انتخابات کے لیے مغربی بنگال کے بھاٹ پاڑہ سے مدن مترا کو ترنمول کانگریس کا امیدوار بنائے جانے کے اعلان کو انہوں نے اپنے لیے جیک پاٹ قراردیا ہے۔

دیدی کا اعلان میر ے لیے کسی جیک پاٹ سے کم نہیں:مدن مترا
author img

By

Published : Apr 26, 2019, 9:38 PM IST

مدن مترا نے کہاکہ انتخابی جلسے کے دوران ممتا بنر جی کے ذرئعہ بھاٹ پاڑہ ضمنی اسپمبلی انتخابات کےلیے میرے نام کا اعلان کسی جیک پاٹ سے کم نہیں ہے۔

ترنمول کانگریس کے سرکردہ رہنما مدن مترا کاکہنا ہے کہ ضمنی انتخابات کے لیے مجھے امیدوار بنا نا میرے لیے کسی اعزاز سے کم نہیں ہے۔ میں بہت خوش میں ہے۔

مدن مترا کے مطابق دیدی نے لوگوں کی خدمات کے لیے مجھے دوبارہ جوموقع دیا ہے اس کا فائدہ اٹھانے کی کوشش کروں گا۔یقین ہے کہ دوسرے اسبملی حلقوں کی طرح بھاٹ پاڑہ ضمنی انتخابات میں ریکارڈ ساز جیت درج کروں گا۔

انہوں نے کہاکہ مجھے اس سے کوئی فرق نہیں پڑتاہے کہ میرا حریف کون ہے۔ ریاست میں ترنمول کا نگریس کو عوام کی حمایت حاصل ہے۔بھاٹ پاڑہ کے لوگ اپنی پسندیدہ پارٹی ترنمول کانگریس کو مایوس نہیں کریں گے۔

ترنمول کانگریس کے رہنمانےمزیدکہاکہ بھاٹ پاڑہ میں ارجن سنگھ کی کوئی اہمیت نہیں ہے۔ووٹرز کسی سے ڈرتے نہیں ہیں۔ارجن سنگھ کو ووٹرز سے ڈرانے کی ضرورت ہے۔

Intro:Body:

news id

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.