ETV Bharat / briefs

بنگلور تشدد کا ملزم فرار، تلاش جاری

کرائم برانچ کے جوائنٹ کمشنر سندیپ پاٹل نے بنگلورو تشدد معاملے کا فرار شدہ اہم ملزم سابق میئر سمپت راج کی گرفتاری سے متعلق آج افسران کے ساتھ ایک اجلاس منعقد کیا.

بنگلور تشدد کا ملزم فرار, تلاش جاری
بنگلور تشدد کا ملزم فرار, تلاش جاری
author img

By

Published : Nov 5, 2020, 10:50 PM IST

بنگلورو تشدد کے دوران مقامی رکن اسمبلی اکھنڈ شرینیواس مورتی کی رہائش گاہ پر آگ زنی کے معاملے کے ملزم سابق میئر سمپت راج فرار ہو چکا ہے. ملزم کی تلاش و گرفتاری کے سلسلے میں کرائم برانچ کے جوائنٹ کمشنر آف پولیس سندیپ پاٹل نے افسران کے ساتھ ایک سنجیدہ میٹنگ منعقد کی گئی اور ملزم کی گرفتاری کے لئے ایک ماسٹر پلان تیار کیا ہے.

اس سلسلے میں گزشتہ روز بسوراج بومائی نے بھی بیان دیا تھا کہ سمپت راج کو جلد ہی گرفتار کر لیا جائے گا.

بنگلور تشدد کا ملزم فرار, تلاش جاری
بنگلور تشدد کا ملزم فرار, تلاش جاری
واضح رہے کہ سمپت راج گزشتہ چند دنوں سے کووڈ-19 سے متاثر ہوکر ہسپتال میں زیر علاج تھا اور پولیس سے بچ کر فرار ہوگیا تھا. ملزم کی تلاش میں پولیس نے شہر کے اطراف کے علاقوں کے علاوہ تمل ناڈو کا بھی دورہ کیا لیکن وہ اسے گرفتار کرنے میں ناکام رہے.اس سلسلے میں جوائنٹ کمیشنر آف پولیس سندیپ پاٹل کی قیادت میں پولیس افسران کا ایک اہم اجلاس منعقد ہوا جس میں کئی سوالات اٹھائے گئے جیسے ملزم سمپت راج کے فرار ہونے میں کیا کسی نے اس کی مدد کی؟ اس کے فرار کے ساتھ اخراجات کے لئے روپیے کہاں سے آئے ہونگے وغیرہ شامل ہے.

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.