ETV Bharat / briefs

مہاراشٹر کا یوم تاسیس سادگی سے منایا جائے گا - Maharashtra Foundation Day

مہاراشٹر کا 41 واں یوم تاسیس سادگی کے ساتھ منایا جائے گا-

Maha
Maha
author img

By

Published : Apr 30, 2021, 10:10 PM IST

ایک خبر کے مطابق یکم مئی کو یوم تاسیس کی تقریب ایک سادہ تقریب ہوگی ۔ قومی پرچم لہرایا جائے گا ۔

مختلف ضلعی ہیڈ کوارٹرس پر پرچم کشائی کے بعد حکومت نے اپنے اعلامیہ میں کہا کہ یہ تقاریب سادہ طریقہ سے منائی جائے گی.

پونے، ناگپور ، اورنگ آباد ، ناسک اور امراوتی میں پرچم کشائی کا اہتمام ڈیجیٹل کمشنریٹ اور ضلعی کلکٹرس کی جانب سے کیا جائے گا ۔ تاہم علحدہ علحدہ تقاریب منعقد نہیں ہوں گی ۔

صرف ضلع کے سرپرست وزیر ڈیویژنل کمشنر میئر مجلس بلدیہ کے صدر کلکٹر اورضلع پولیس کمشنر ، ضلع ایس پی اور سی ای او موجود رہیں گے ۔

خبر کے مطابق کم سے کم افراد ودھان بھون ، ہائیکورٹ اور دیگر سرکاری دفاتر میں تقاریب منعقد کریں گے ۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.