ETV Bharat / briefs

'خشک سالی سے نمٹنے کے لیے کئی اسکیمز کا آغاز'

مہاراشٹر کا مراٹھواڑا شدید خشک سالی سے دوچار ہے جس میں اورنگ آباد کے تعلقے گنگاپور اور بیجاپور خشک سالی سے سب سے زیادہ متاثر ہیں۔

author img

By

Published : Jun 8, 2019, 11:27 PM IST

مہاراشٹر کے وزیراعلی دیویندر فڑنویس

ان علاقوں میں جانوروں کو چارہ اور پانی کی فراہم کرنے کی بہت دقت ہو رہی ہے جس کے مد نظر گنگاپور میں چارہ چھاؤنی 3 ماہ قبل شروع کیا گیا تھا۔

مہاراشٹر کے وزیراعلی دیویندر فڑنویس نے گنگاپور میں قائم چارہ چھاؤنی کا جائزہ لیا اور ساتھ ہی وزیر اعلی کی ایک ریلی گنگاپور میں منعقد کی گئی۔

جہاں دیویندر فڑنویس نے کسانوں سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ مراٹھواڑا کا جیسے ہی نام آتا ہے لوگوں کے دماغ میں سال بھر خشک رہنے والا علاقہ ذہن میں آتا ہے۔

فڑنویس نے کہا کہ 'میرے سامنے جو نسل بیٹھی ہوئی ہے انہوں نے خشک سالی دیکھ ہے لیکن آنے والی نسل کو خشک سالی کیا ہے یہ پتہ نہیں ہونا چاہیے اس کے لیے مہاراشٹر حکومت نے کئی اسکیمیں شروع کی ہیں'۔

مہاراشٹر کے وزیراعلی دیویندر فڑنویس

خشک سالی سے نمٹنے والے منصوبے پر فڑنویس نے کہا کہ مراٹھواڑا کے جتنے بھی ڈیم ہے انہیں ایک دوسرے سے جوڑا جائے گا، مراٹھواڑا گریڈ منصوبہ بندی کے تحت بارش زیادہ ہونے کی وجہ سے ایک ڈیم کا پانی بھر جانے آنے کی وجہ سے پانی ضائع ہوجا تا ہے اور دوسرے ڈیم کے قریب پانی نہیں ہونے کی وجہ سے ڈیم خالی رہے جاتا ہے۔

لیکن ان تمام منصوبوں کی وجہ سے، مراتھاواڑا میں خشک سالی ہونے والی صورتحال پر قابو پایا جاسکتا ہے۔

فڑنویس نے مزید کہا کہ اس منصوبہ کے تحت مراٹھواڑا کے چھوٹے بڑے گاؤں میں پانی کی پائپ لائن کے ذریعے لوگوں تک پانی پہنچایا جاسکے گا۔

انھوں نے یہ بھی کہا کہ مراٹھواڑا میں پانی کی پریشانی کو حل کرنے کے لیے آئندہ 2 ماہ کے اندر ٹینڈر نکالا جائے گا جس سے مراٹھواڑا کے لوگوں کو پانی کی سہولت ہوگی۔

Intro:Body:Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.