ETV Bharat / briefs

جادوگرندی میں ڈوب کرہلاک - ملازمین

جادوگر جادو کا کھیل دکھانے کے دوران ہگلی ندی میں ڈوب کر ہلاک ہو گیا۔ پولیس نے جادو گر کے ملازمین کو حراست لے کر پوچھ گچھ کر رہی ہے۔

جادوگرندی میں ڈوب کر ہلاک
author img

By

Published : Jun 17, 2019, 2:03 PM IST

یہ واقعہ آ ج دن میں اس وقت پیش آ یا جب جادوگرچنچل لہری(40)عرف جادوگرمنڈریکملینیم پارک سے ہوڑہ پل کے نیچے آئے اور اپنے عملہ کو انہیں کرین کے ذریعہ ہاتھ پاوں باندھ کر ندی میں پھینکنے کو کہا۔

عملہ نے جادوگرکے ہاتھ پاوں باندھ کر کرین کے ذریعہ ندی میں پھینک دیا۔مگر بدقسمتی سے کرین سے بندھی رسی کھل گئی اور جادوگرندی کی تیزرفتار بہاو میں بہتے ہوئے لا پتہ ہو گئے۔

ہوڑہ ضلع پولیس اور ٹرفک پولیس نے لاپتہ جادوگر کی تلاش شروع کردی ہے لیکن اب کوئی سراغ نہیں ملا ہے۔

پولیس کاکہناہے کہ کرین کی رسی کھل جانے کی وجہ سے جادوگرندی ڈوب گئے ہیں۔ لیکن سب سے بڑی اور اہم بات یہ ہے کہ پولیس کی جانب سے انہیں ندی میں جادوکاکھیل دیکھنے کی اجازت نہیں ملی تھی ۔

پولیس نے مزیدکہاکہ جادوگر کے عملے سے پوچھ گچھ کی جا رہی ہے اور یہ بھی پتہ لگانے کی کوشش کی جا رہی ہے کہ کرین سے بندھی رسی کس طرح کھلی۔

Intro:Body:

shamsher

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.