ETV Bharat / briefs

اجمیر سے واپس آرہے ایک ہی کنبہ کے چھ اراکین کی موت - سڑک حادثہ

مدھیہ پردیش کے اجین ضلع میں آج صبح سویرے ایک کار اور بس کی زبردست ٹکر میں ایک ہی کنبہ کے چھ اراکین کی موت ہوگئی۔

علامتی تصویر
author img

By

Published : Jun 29, 2019, 3:22 PM IST

حادثہ میں دو دیگر لوگ بری طرح زخمی ہوئے ہیں۔
کائتھا پولیس ذرائع نے بتایا کہ ضلع کے مکسی روڈ پر پٹرول پمپ کے نزدیک آج صبح چھ بجے بس اور کار کی آمنے سامنے کی ٹکر میں ایک ہی کنبہ کے پانچ لوگوں کی موقع پر ہی موت ہوگئی۔دیگر تین زخمیوں کو اسپتال میں داخل کرایا گیا، جن سے ایک دیگر نے علاج کے دوران دم توڑ دیا۔
مرنے والوں کی شناخت محمد جنید شاہ (30)، ریشما (27)، رجو بی(24)، زیبا (11)، ظہیر (9) اور زاہد (32) کے طورپر ہوئی ہے۔
ذرائع نے بتایا کہ یہ تمام ضلع کے ترانہ کے باشندہ ہیں۔ یہ لوگ اجمیر سے واپس آرہے تھے۔

Intro:Body:Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.