ETV Bharat / briefs

مادھوری کا دلکش انداز - تصویر شیئر کی

بالی وڈ اداکارہ مادھوری دکشت نے اپنی آنے والی فلم 'کلنک ' کی ایک نئی تصویر شیئر کی ہے۔

مادھوری دکشت نے اپنی آنے والی فلم 'کلنک ' کی ایک نئی تصویر شیئر
author img

By

Published : Apr 16, 2019, 12:55 PM IST

کرن جوہر کی فلم کلنک کو لیکر مداح کے درمیان دلچسپی بڑھتی جا رہی ہیں۔ وہیں فلم ریلیز کے لیے تیار ہے۔ اس ملٹی اسٹارر فلم کا پرموشن بہت ہی زور شور سے کیا گیا ہے۔

مادھوری کی تصویر میں مادھوری دکشت رائل انداز میں نظر آئیں۔ مادھوری اس لباس میں بیحد خوبصورت دکھ رہی ہیں۔مادھوری شاہی انداز میں نظر آئیں۔ ان کے چہرے پر تمازت اور زیر لب مسکراہٹ بڑی ان کے مداحوں پر بجلی گرانے کے لیے کافی تھی۔

فلم کلنک 17 اپریل کو ریلیز کی جائے گی۔

Intro:Body:

salman

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.