ETV Bharat / briefs

لوک سبھا انتخابات کے اخراجات جان کر آپ کے ہوش اڑ جائیں گے - سابق چیف الیکشن کمشنر

سترہویں لوک سبھا انتخابات پر تقریبا 60 ہزار کروڑ روپے کے اخراجات کا اندازہ ہے یعنی ہر پارلیمانی حلقے میں تقریباً سو کروڑ روپے سے زیادہ کی رقم خرچ کی گئی ہے۔

لوک سبھا انتخابات کے اخراجات جان کر آپ کے ہوش اڑ جائیں گے
author img

By

Published : Jun 3, 2019, 2:04 PM IST

یہ دعوی سینٹر فار میڈیا اسٹڈیز کے ذریعہ لوک سبھا انتخابات میں اخراجات پر جاری ہونے والی رپورٹ میں کیا گیا ہے۔

یہ رپورٹ 3 جون کو راجدھانی میں جاری کی جائے گی۔ سابق چیف الیکشن کمشنر ایس وائی قریشی نے یہ رپورٹ تیار کی ہے۔ یہ اب تک ہوئے کسی بھی انتخابات میں سب سے بڑی رقم ہے۔ 2014 کے انتخابات میں تقریباً تیس ہزار کروڑ روپے خرچ کیے گئے تھے اس طرح 2014کے لوک سبھا انتخابات کے مقابلے میں اس سال اخراجات تقریباً دو گنا ہے۔

انہوں نے لکھا ہے کہ جس طرح انتخابات میں رقوم کا استعمال ہورہا ہے اور سیاست میں جرائم پیشہ عناصرزیادہ لوگ آرہے ہیں ۔ایسا لگتا ہے کہ 2019کے انتخابات سے زیادہ شفاف اور غیرجانبدار انتخابات مستقبل میں نہیں ہوسکتا ہے۔

رپورٹ کے مطابق کچھ ریاستوں میں امیدواروں نے 40 کروڑ روپے سے زیادہ خرچ کیے اور اوسطا فی ووٹر سات سو روپے خرچ ہوئے۔

Intro:Body:

ashraf

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.