ETV Bharat / briefs

بی جے پی کا معیار آخر گرتا کیوں جارہا ہے؟ - c s d s

ایک رپورٹ میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ برسراقتدار بھارتی جنتا پارٹی کا معیار مسلسل گرتا ہی جارہا ہے۔

بی جے پی کا معیار آخر گرتا کیوں جارہا ہے؟
author img

By

Published : Apr 17, 2019, 10:37 AM IST

پہلے مرحلےکی ووٹنگ کے بعد بھارت کی دو سرفہرست ایجنسیاں مثلاً سینٹر فار دی سٹڈی آف ڈیویلوپنگ سوسائٹی (سی ایس ڈی ایس) اور سی ووٹر نے دعویٰ کیا ہے کہ بی جے پی کا گراف مسلسل گرتا جارہا ہے۔

ان دونوں ایجنسیوں کا ماننا ہے کہ نریندر مودی کی رہنمائی والی این ڈی اے اس بار عام انتخابات میں اکثریت کے آس پاس بھی پہنچتی نظر نہیں آرہی ہے۔

واضح رہے کہ اس بات کا انکشاف سی ایس ڈی ایس کے ڈائریکٹر سنجے کمار نے پہلے مرحلے کی پولنگ کے بعد 'ایشیئن ایج' میں لکھے گئے ایک مضمون میں کیا ہے۔

خیال رہے کہ گذشتہ بار کے مقابلے اس بار کم ووٹنگ ہوئی ہے، اگر ایسا ہی رہا تو بی جے پی کو اتر پردیش میں پہلے مرحلے میںمحض چھ سیٹیں ہی ملنے کے آثار ہیں۔

حالانکہ اس سے قبل لکھے گئے، ایشیئن کے ہی ایک مضمون میں سنجے کمار نے بی جے پی کو اکثریت دکھائی تھی۔

انہوں نے کہا کہ تھا اترپردیش میں 73 سیٹیں حاصل کرنے والی بی جے پی اس بار محض 40 سے 50 سیٹیں ہی حاصل کرپائے گی، لیکن اب ایسی صورتحال مختلف ہے، اگر یہی حال رہا تو بی جے پی کو اترپردیش میں محض 20 سے 25 سیٹیں ہی ملیں گی۔

Intro:این ٹی آر ایف اور ضلع انتظامیہ نے مل کر قدرتی آفات سے بچنے کا مظاہرہ پیش کیا

Body:مدھ پردیش کے صنعتی شہر اندور میں انڈیا رے آف اور ضلع انتظامیہ کے ساتھ کئی تنظیموں نے قدرتی آفات سے بچنے اور اس کا سامنا کرنے کے لیے ایک مال میں مظاہرہ پیش کیا
این ڈی آر ایف کے کمانڈر نے ای ٹی و ی بھارت کو بتایا کہ ہمارے یہاں کوشش ہے کہ جب کبھی بھی قدرتی آفات آتی ہے تو ہم ڈر جاتے ہیں اس کا سامنا نہیں کر پاتے اس ڈر کو دور کرنے اور بچاؤ کے طور طریقے سکھانے کے لئے ہم نے ایک مال میں اس طرح کی مظاہرہ پیش کیا کہ لوگ دیکھ کر سمجھ سکے کہ جب کبھی آفات آئے تو کس طرح اپنے اپ کو محفوظ کر اور دوسروں کی مدد کریں
مال میں خریداری کرنے آئی جوتی بالا شرما نے آئی ٹی وی بھارت کو بتایا کہ یہ جو مظاہرہ ہوا وہ ہمیں کافی کچھ سکھا گیا کہ کس طرح سے ہم قدرتی آفات میں اپنے آپ کو محفوظ کر سکی یہ میرے لئے بڑا رومانچک کاری تھا تھوڑی دیر کے لیے میں ڈر گئی تھی لیکن بعد میں سمجھ آیا کہ یہاں ایک مظاہرہ ہیں
1, این ڈی آر ایف کے کمانڈر آفیسر
2 جوتی بالا شرما

Conclusion:قدرتی آفات کبھی بھی کہیں بھی آ سکتے ہیں بس قاری تھوڑی سی سمجھ داری اور ہوشیاری سے ہم بچ سکتے ہیں
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.