ETV Bharat / briefs

لاکٹ چٹر جی کی پرایزئیڈنگ افسرکودھمکی - بی جے پی کی امیدوار

بی جے پی کی امیدواراورٹالی ووڈ اداکارہ لاکٹ چٹر جی پر ہگلی ضلع کے دھنیا کھالی میں واقع پولنگ بوتھ پر تنعیات پرایزئیڈنگ افسر کودھمکی دینے کا الزام عائد کیا گیاہے۔الیکشن کمیشن نے اس کیس کا نوٹس لے لیاہے۔

لاکٹ چٹر جی کی پرایزئیڈنگ افسرکودھمکی
author img

By

Published : May 6, 2019, 12:24 PM IST

مغر بی بنگال کے سا ت پارلیمانی حلقوں میں پانچویں مر حلے کی پولنگ کے دوران بی جے پی کی امیدوارلاکٹ چٹر جی پر ہگلی ضلع کے دھنیا کھالی کے پولنگ بوتھ سے بی جے پی کے ایجنٹ کوپولنگ بوتھ سے باہر نکالے جانے کی مخالفت کر تے ہو ئے لکٹ چٹرجی نے پرایزئیڈنگ افسرکودکھ لینے کی دگمکی دی۔

لاکٹ چٹر جی کی پرایزئیڈنگ افسرکودھمکی
الیکشن کمیشن کاکہناہے کہ بی جے پی کی امیدوار لاکٹ چٹر جی کے خلاف شکایت موصول ہو ئی ہے۔تفتیش جا ری ہے۔لاکٹ چٹر جی کی دھمکی سے متعلق شکایت پرنوٹس لیاجارہاہے۔بی جے پی کی امیدوار لاکٹ جٹر جی کاکہناہے کہ ہمارے پولنگ ایجنٹ کو پونمگ بوتھ سے باہر کیے جانے پر پولیس اور الیکشن افسر نے کچھ نہیں کہا۔ میں نے اس کیس سے متعلق جواب مانگا تو مجھ پر دھمکی کا الزام لگایا جارہا ہے۔دوسری طرف دھنیا کھالی میں ترنمول کانگریس کے کارکنان نے بی جے پی کی امیدوار کی مخالفت کر تے ہوئے ان کی گاڑی کے سامنے کھڑے ہو گیے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.