ETV Bharat / briefs

ممبئی کی لوکل ٹرین میں سفر وبال جان

ممبئی کی لوکل ٹرینز میں آج کل ایک ایسا گروہ متحرک ہے جو مسافروں کا موبائل اور پرس چھین کر فرار ہو جاتا ہے۔

ممبئی کی لوکل ٹرین کہیں مشکل جاں نہ بن جائے
author img

By

Published : Apr 23, 2019, 3:17 AM IST

ریاست مہاراشٹر کے دارالحکومت ممبئی میں زندگی کی رفتار کے ساتھ دوڑنے والی لوکل ٹرین سے سفر کرنا جان جوکھم میں ڈالنے جیسا ہے، اور اگر آپ دروازے کے پاس کھڑے ہو کر سفر کرتے ہیں تو اور بھی زیادہ خطرناک ہے کیوں کہ ممبئی پولیس نے ایک ایسے گینگ کو گرفتار کیا ہے جو دروازوں پر کھڑے ہونے والے مسافروں کو اپنا شکار بناتے تھے۔

ممبئی کی لوکل ٹرین کہیں مشکل جاں نہ بن جائے

ممبئی ریلوے پولیس کی گرفت میں دو ایسے نوجوان آئے ہیں جن کا تعلق 'پھٹکا' گینگ سے ہے۔ ان پر الزام ہے کہ آٹھ اپریل کو ان لوگوں نے اپنے گروہ کے ساتھ مل کر ناہور ریلوے سٹیشن پر چلتی ٹرین میں ایک خاتون کو نشانہ بنایا اور اس خاتون کا موبائل فون چھین کر فرار ہوگئے تھے۔

پولیس کی تحقیقات میں معلوم ہوا ہے کہ یہ دونوں پھٹکا گینگ کے رکن ہیں اور ممبئی کے باندرا علاقے کے رہنے والے ہیں، ان کا یہی کام ہے کہ چلتی ٹرین پر مسافروں کو ڈنڈے سے مار کر ان کے فون چھین کر بھاگ جاتے ہیں۔

انہوں نے ممبئی سینٹرل سے ورار گیٹ سی ایس ٹی سے کلیان جانے والی لوکل ٹرین میں متعدد بار اس طرح کی وارداتیں انجام دی ہیں۔

فی الحال ممبئی ریلوے پولیس اس گینگ کے دو لوگوں کو گرفتار کرکے تفتیسش کر رہی ہے۔

Intro:
اینکر :

ممبئی میں لوکل ٹرین سے سفر کرنا جان جوکھم میں ڈالنے جیسا ہے اور اگر دروازے کے پاس کھڈے ہو کر سفرا کرتے ہیں تو اور بھی زیادہ جوکھم بھرا کام ہے ...کیونکہ ایک ایسی گینگ کی گرفتاری عمل میں آئی ہے جو دروازے پر کھڈے ہونے والے مسافروں کو اپنا شکار بناتے تھے ..

ممی ریلوے پولیس کی گرفت میں اے یہ نوجوان پھٹکا گینگ کے سرگرم رکن ہیں ..الزام ہے کہ ٨ اپریل کو ان لوگوں نے ناہور ریلوے اسٹیشن پر چلتی ٹرین میں ایک خاتون کو نشانہ بناتے ہوئے انکا موبائل فون چھین کر فرار ہ گئے تھے ..

بائٹ ..سنتوش گھنوتے سینیر پولیس جی آر پی ایس ٹی ایف

پولیس نے چھان بین کی تو پتا چلا کہ یہ دونوں پھٹکا گینگ کے رکن ہیں اور ممبئی کے باندرا علاقے کے رھنے والے ہیں...انکا کام ہے کہ چلتی ٹرین پر مسافروں کو ڈنڈے سے مار کر انکے فون لوٹنا ....انہونے ممبئی سنٹرل سے ورار گیٹ سا ایس ٹی سے کلیان جانے والی لوکل ترین سے کئی وارداتیں انجام دی ہیں ...

فلحال ممبئی ریلوے پولیس اس گینگ کے ٢ لوگوں کو گرفتار کر کے تفتیسش کر رہی ہے جبکہ گینگ کے دوسرے رکن کو تلاش کر رہی ہے ..

ممبئی سے ای ٹی وی بھارت کے لئے شاہد انصاری

Shahid Ansari

Content Editor

Body:

Conclusion:

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.