ETV Bharat / briefs

'قرض معافی نہیں اکاؤنٹ میں رقم آنا اصلی مسئلہ ہے'

کانگریس کے سینیئر رہنما اور وزیراعلی کمل ناتھ نے کہا کہ 'قرض معافی پر کسانوں کے اکاؤنٹ میں پیسوں کا آنا اصلی مسئلہ ہے'۔

قرض معافی نہیں اکاؤنٹ میں رقم آنا اصلی مسئلہ ہے
author img

By

Published : May 11, 2019, 2:46 PM IST

ریاست مدھیہ پردیش کے وزیراعلیٰ کمل ناتھ نے آج کہا کہ قرض معافی پر اصلی ایشو کسانوں کے اکاؤنٹس میں رقم کا آنا ہے اور وہ کانگریس کی ریاستی حکومت نے کیا ہے۔

قرض معافی نہیں اکاؤنٹ میں رقم آنا اصلی مسئلہ ہے
قرض معافی نہیں اکاؤنٹ میں رقم آنا اصلی مسئلہ ہے

وزیراعلی کمل ناتھ نے اپنے سماجی سائٹ ٹوئٹر پر لکھا کہ سارے ثبوت ہم نے سامنے لا دیئے، لیکن اصل ایشو قرض معافی ہی ہے۔ کسانوں کے اکاؤنٹ میں رقم آنا ہے۔ جو ہم نے کیا ہے۔

انہوں نے کہا کہ حکومت نے 21 لاکھ کسانوں کے اکاؤنٹ میں رقم پہنچانے کا کام کیا ہے جس کو خود سابق وزیراعلیٰ شیوراج سنگھ چوہان نے بھی قبول کیا ہے کہ ان کے بھائی کا قرض معاف ہوا ہے۔

Intro:Body:

news id

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.