ETV Bharat / briefs

کمائی کے معاملہ میں لیونل میسی سر فہرست

ارجنٹائنا کے اسٹرائیکر لیونل میسی کا نام دنیا کے سب سے زیادہ کمانی کرنے والے فٹبالروں میں شامل ہے۔

author img

By

Published : Jun 16, 2019, 3:27 PM IST

Updated : Jun 18, 2019, 10:56 AM IST

رواں سال میں کمائی کرنے کے معاملہ میں لیونل میسی سر فہرست

بارسلونا کی نمائندگی کرنے والے لیونل میسی نے گذشتہ 12 ماہ میں 127 ملین ڈالر بینک میں جمع کراکر سب سے منفرد مقام حاصل کیا۔

امریکی میگزین ’فوربز نے‘ 2019میں سب سے زیادہ رقم پانے والے 100 ایتھلیٹ کی فہرست مرتب کی ہے۔ ان کے ہم عصر کرسٹیانو رونالڈو اس فہرست میں 109 ملین ڈالر آمدنی کے ساتھ دوسرے نمبر پر رہے۔ پیرس سینٹ جرمین میں شامل برازیلین اسٹار نیمار نے 105 ملین ڈالر حاصل کرکے تیسری پوزیشن پائی۔

گزشتہ برس ٹاپ پوزیشن پانے والے امریکی باکسر فلوئیڈ مے ویدر اس بار جگہ نہیں بناسکے، ٹاپ 100 ایتھلیٹ میں سرینا ولیمز واحد ایسی خاتون ہیں، جن کی آمدنی رواں برس 29.2 ملین ڈالر رہی، پانچ بار کے فارمولہ ون ورلڈ چمپئن لوئس ہملٹن اور سابق ہیوی ویٹ ورلڈ چمپئن انتھونی جوشا مشترکہ طور پر 13ویں نمبر پر ہیں، ان دونوں کی آمدنی یکساں طور پر 55 ملین ڈالر رہی۔
امریکی میگزین نے فہرست کی تیاری میں جون 2018 سے جون2019 تک ایتھلیٹس کی آمدنی کا جائزہ لیا ہے۔

Intro:Body:

FRID

Conclusion:
Last Updated : Jun 18, 2019, 10:56 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.