ETV Bharat / briefs

وادی میں معمولات زندگی بحال - shut down in sringar

قومی تفتیشی ایجنسی 'این آئی اے' کی لبریشن فرنٹ کے رہنما محمد یاسین ملک کے ساتھ تہاڑ جیل میں مبینہ ہتک آمیز سلوک کے خلاف منگل کے روز وادی کشمیر میں ہڑتال کی کال دی گئی تھی۔

author img

By

Published : Apr 24, 2019, 3:07 PM IST

وادی میں ایک روز بعد معمولات زندگی بحال ہو گئی۔ دارالحکومت سرینگر کے لال چوک، ریگل چوک، بٹہ مالو، ڈلگیت، ہری سنگھ ہائی اسٹریٹ جیسے علاقوں میں چہل پہل نظر آئی۔

ریل سروس بھی ایک روز کی معطلی کے بعد بحال کر دی گئی ہے۔

قومی تفتیشی ایجنسی 'این آئی اے' کی لبریشن فرنٹ کے رہنما محمد یاسین ملک کے ساتھ دہلی کے تہاڑ جیل میں مبینہ غیر قانونی قید اور ہتک آمیز سلوک کے خلاف منگل کے روز وادی کشمیر میں ہڑتال کی کال دی گئی تھی۔

Intro:Body:

sajidah

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.