ETV Bharat / briefs

جانیں دنیش کارتک سے متعلق دلچسپ باتیں

کولکاتا نائٹ رائڈرز کے کپتان دنیش کارتک 12برس بعد بھارت کی جانب سے عالمی کپ میں حصہ لینے جا رہے ہیں۔ انہوں نے گذشتہ کچھ برسوں میں اپنے کھیل کو کافی بہتر بنایا ہے اور کئی خاص موقعے پر بھارت کے لیے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ بھی کیا۔

دنیش کارتک
author img

By

Published : Apr 20, 2019, 8:10 PM IST

کولکاتا نائٹ رائڈرز کے کپتان دنیش کارتک نے گذشتہ چارمیچ میں شکست کے ساتھ 9 میچوں میں محض چارپوائنٹز حاصل کیے ہیں اور وہ چھٹے نمبر پر بنے ہوئے ہیں۔

آئی پی ایل کے ایک 'مائے فرسٹ' نام کے ایک سیگمنٹ میں دنیش کارتک نے اپنی زندگی سے متعلق کچھ دلچسپ باتیں بتائیں۔

ان سے پوچھا گیا کہ وہ پہلی بار کرکٹ کے میدان پر کب اترے تھے؟
اس پر ان کا جواب تھا ' 8 برس کی عمر میں ۔'

اس دوران انہوں نے کہا کہ مجھے پہلی تنخواہ انڈر 16 کرکٹ میں ملی تھی۔ جسے میں نے اپنی والدہ کے حوالے کر دیا تھا۔ اس کے علاوہ دنیش کارکت نے بتایا کہ پہلی سینچری میں نے اسکول کرکٹ میں لگائی تھی اور والدین کے پیسوں سے پہلا بلہ خریدا تھا۔ انہوں نے ملک کے لیے اپنے پہلے میچ کو اہم قرار دیا۔

Intro:Body:Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.