ETV Bharat / briefs

آخری عشرہ نجات کا ہے

کرناٹک کے عالم دین مولانا نظام الدین برکاتی نے ای ٹی وی بھارت سے بات کرتے ہوئے ہوئے کہا کہ اللہ نے ماہ رمضان کو تین عشروں پر مشتمل فرمایا ہے.

آخری عشرہ نجات کا ہے
author img

By

Published : Jun 1, 2019, 11:37 AM IST

پہلا عشرہ رحمت دوسرا عشرہ مغفرت آخری اور تیسرا عشرہ نجات کا ہے۔
انہوں نے کہا کہ ہم نے تو رمضان کے معنی بدل دیئے ہیں.
آج ہم نے رمضان کو تین حصوں میں تقسیم کر لیا ہے. پہلا عشرہ جذب کے ساتھ ماہ صیام کا اہتمام کرنا، دوسرا عشرہ دعوتوں اور افطار پارٹیوں میں جانا اور تیسرا عشرہ خرید و فروخت میں لگا رہتا ہے.

آخری عشرہ نجات کا ہے
. اس ضمن میں مولانا نظام الدین نے کہا کہ آخری عشرہ نجات کا ہے، جوکافی اہم ہے. مگر ہم اسے بازاروں اور خریدو فروخت میں لگادیتے ہیں، جس کی وجہ سے عبادت کی جانب توجہ کم ہو جاتی ہے. انہوں نے کہا کہ خریداری سال بھر کی جا سکتی ہے مگر رمضان سال میں صرف ایک بار آتا ہے جس کی قدر ہم سب پر لازم ہے.آخری عشرہ کے ایام کو اللہ کو راضی کرنے میں لگانے پر انھوں نے زور دیا۔

Intro:

Body:آخری عشرہ پر مولانا نظام الدین کا بیان

Conclusion:مولانا نظام الدین برکاتی نے ای ٹی وی بھارت سے بات کرتے ہوئے ہوئے کہا کہ اللہ نے ماہ رمضان کو تین عشرے پر مشتمل فرمایا ہے. پہلا عشرہ عشرہ رحمت دوسرا عشرہ مغفرت اور آخری تیسرا عشرہ نجات، انہوں نے کہا کہ ہم نے تو رمضان کے معنی بدل دیئے ہیں . آج ہم نے بھی رمضان کو تین حصوں میں تقسیم کر لیا ہے. پہلا عشرہ جذب کے ساتھ تمام مسلمانوں کا مساجد میں آنا دوسرا عشرہ دعوتوں اور افطار پارٹیوں میں جانا اور تیسرا عشرہ خرید و فروخت میں لگے رہنا.. مولانا نظام الدین نے کہا کہ آخری عشرہ نجات کا ہے. جوکافی اہم ہے. مگر ہم نے اس کو بازاروں میں اور خریدیں فروخت میں عدم توجہ دے دیتے ہیں جس کی وجہ سے عبادت کی جانب توجہ کم ہو جاتی ہے. انہوں نے کہا کہ خریداری سال بھر کی جا سکتی ہے مگر رمضان سال میں صرف ایک بار آتا ہے جس کی قدر ہم سب پر لازم ہے. مولانا نظام الدین نے آخری عشرے میں مسجدیں سنسان اور بازاروں میں رونق پر پر افسوس ظاہر کرتے ہوئے مت مسلمہ سے اپیل کی کہ کے اس آخری ایام میں میں اللہ کو راضی کریں دعائیں کریں عبادت میں دل لگا یں.
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.