ETV Bharat / briefs

تیز ہواؤں اور بارش سے متعدد مکانات تباہ - بارش

ضلع پونچھ کے ساؤجیا علاقے میں گزشتہ رات تیز ہوا اور موسلا دھار بارش کی وجہ سے درجنوں افراد بے گھر ہوگئے۔

تیز ہواؤں اور بارش سے متعدد مکانات تباہ
author img

By

Published : Jun 12, 2019, 10:27 PM IST

مقامی لوگوں نے ضلع انتظامیہ سے مدد کی اپیل کی ہے۔

مقامی لوگوں نے بتایا کہ گزشتہ رات بارش کے ساتھ تیز ہواؤں نے علاقے میں بھاری تباہی مچائی ہے۔ پھل دار درخت گرگئے۔ فصلوں کا کافی نقصان ہوا ہے وہیں مکانوں کے چھت اڑ گئے ہیں۔ کسی طرح سے جان بچائی گئی ہے۔

متعلقہ ویڈیو

کئی افراد بے گھر ہوگئے جو غریب ہیں۔ مزدوری کرکے مکانات بنائے تھے وہ بھی تباہ ہوگئے ہیں۔ انہوں نے ضلع انتظامیہ سے مدد کی اپیل کی ہے۔

Intro:Body:Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.