یہ حادثہ اس وقت پیش آیا جب ایک تیز رفتار ٹرک نے ہلاک شدہ خاتون کو کچل ڈالا اور ان کی موت موقع پر ہی ہوئی۔
ای ٹی وی بھارت کے نمائدے کے مطابق ہلاک شدہ خاتون نورا بیگم ماڈل ٹاؤن سوپور سے تعلق رکھنے والی تھی۔
اس سلسلے میں پولیس نے کیس درج کرکے تحقیقات شروع کی۔