ETV Bharat / briefs

طبی سہولیات کا فقدان

author img

By

Published : Apr 28, 2019, 5:37 PM IST

ضلع کشتواڑ کے بلاک ٹھاکرائی کے پنچایت انجول کے کڑنا گاؤں میں ایمبولنس نہ ہونے سے مریضوں کو چارپائی یا پیٹھ پر ہسپتال لے جایا جاتا ہے۔

طبی سہولیات کا فقدان

ایمبولنس نہ ہونے کی وجہ سے اسماعیل نامی شخص کو پیٹھ پر لاد کر ٹھاکرائی ہسپتال لاگیا جو کہ شوگر کا مریض ہے۔جہاں اسے کوئی بھی طبی سہولیات نہ ملنے کی وجہ سے اسے نجی ہسپتال میں داخل کیا گیا۔

طبی سہولیات کا فقدان

مقامی لوگوں نے بتایا کہ ہم نے ضلع انتظامیہ اور سابق رکن اسمبلی سے ایک ایمبولنس کی مانگ کی تھی لیکن ہماری باتیں نہیں سنی گئی، جس کی وجہ سے کافی مشکلات کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔

اس معاملے میں گورنر سے مانگ کی ہے کہ بلاک ٹھاکرائی میں ایک ایمبولینس کا انتظام کیا جائے۔ تاکہ عوام کو مزید مشکلات سے دو چار نہ ہونا پڑے۔

Intro:کشتواڑ کے ٹھاکراءی انجول پنچایت کے کڑنا گاءوں سے عوام پریشان

Body:کشتواڑ کے چند کلو میٹر کی دوری پر گاءوں کڑنا سے مریض سخت پریشان

دیپک شرما

ضلع کشتواڑ کے دور دراز علاقہ بلاک ٹھاکراءی کے پنچایت انجول کے کڑنا گاءوں سے ایک مریض اسماعیل نام کا جو کہ شوگر کا مریض ہے اور اس کو شوگر کی بیماری رہنے سے ٹھاکراءی میں علاج نہ ہونے سے کشتواڑ لانا پڑے پر بد قسمتی کی یہ بات ہے کہ علاقہ میں سرکار یا ضلع انتظامیہ کی طرف سے کوی بھی ایمبولینس تعینات نہیں رکھی ہے لوگوں نے کہا کہ ہزاروں بار ہم نے ضلع انتظامیہ تا سابقہ ایم ایل اے کو ایک ایمبولینس گاڑی کی مانگ کی تھی پر ہماری ایک بھی بات نہ سنی گءی اور اس کی وجہ سے ہم لوگ دن بدن پریشان ہوتے جا رہے ہیں اور ایمبولینس گاڑی نہ ہونے کی وجہ سے مریضوں کو چارپاءی یا پھر پیٹھ پر لانا پڑتا ہے پر افسوس تو اس بات کا ہے کہ علاقہ ٹھاکراءی کے عوام کو سیاسی لیڈر اپنے ووٹ بنک کے لءے استعمال کرتے ہیں اور علاقہ کو ترقی کی راہ سے بلکل نظر انداز کیا جا رہا ہے. لوگوں نے ریاستی گورنر سے پر زور مانگ کی ہے کہ بلاک ٹھاکراءی میں ایک ایمبولینس گاڑی کو تعینات کیا جانا چاہیے جس سے عوام کو پریشانی کا سامنا نہ کرنا پڑے.

Conclusion:ای ٹی وی بھارت سے محمد اسماعیل بات کرتے ہوءے
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.