ETV Bharat / briefs

'لاک ڈاون کی وجہ بے روزگار ہوئے افراد کی مالی مدد کی جائے' - urdu news

کے پی سی سی، کے صدر کے شیو کمار نے کہا کہ ریاست میں غیر رسمی لاک ڈاون سے متعدد لوگ پریشان ہیں اور کئی لوگ بے روزگار ہوگئے ہیں۔ ان حالات میں حکومت کو متاثرین کی مدد کرنی چاہیے۔ انھوں نے ہر بے روزگار کے بینک اکاونٹ میں 25،000 روپے جمع کرنے کا مطالبہ کیا۔

'لاک ڈاون کی وجہ بے روزگار ہوئے افراد کی مالی مدد کی جائے'

author img

By

Published : Apr 24, 2021, 9:51 AM IST

کرناٹک پردیش کانگریس کمیٹی نےمطالبہ کیا کہ کرناٹک میں لاک ڈاؤن اور پابندیوں کی وجہ جو لوگ بے روزگار ہیں، ان کی مالی مدد کی جائے۔

کے پی سی سی کے صدر کے شیو کمار نے کہا کہ ریاست میں غیر رسمی لاک ڈاؤن سے متعدد لوگ پریشان ہیں اور کئی لوگ بے روزگار ہوگئے ہیں۔ ان حالات میں حکومت کو متاثرین کی مدد کرنی چاہیے۔ انھوں نے ہر بے روزگار کے بینک اکاونٹ میں 25،000 روپے جمع کرنے کا مطالبہ کیا۔

واضح رہے کہ ملک بھر میں پھر ایک بار کورونا کی وجہ مختلف ریاستوں میں نائٹ کرفیو اور لاک ڈاون لگایا گیا ہے اور دیکھا یہ جارہا ہے کہ کورونا کی دوسری لہر زیادہ تیزی سے پھیل رہی ہے۔ ایسے میں ہسپتالوں میں مریضوں کو جگہ نہیں مل رہی ہے۔ ریاستی حکومتیں آکسیجن فراہم کرنے کی مرکز سے اپیل کر رہے ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.