ETV Bharat / briefs

کولگام: دکان میں چوری - دکان میں چوری

دورانیہ شب چوروں نے نندی مرگ دمحال ہانجی پورہ میں کئی دکانوں میں لوٹ کی واردات کو انجام دیا ہے۔

دکان میں چوری
author img

By

Published : May 15, 2019, 3:31 PM IST

جموں و کشمیر آج دیر رات چوروں نے کولگام کے علاقے نندی مرگ دمحال ہانجی میں کئی دکانوں کو لوٹ لیا۔

چوروں نے دکان میں موجود نقدی رقم کے ساتھ ساتھ سگریٹ ریڈیمیڈ اور اس کے علاوہ بھی کئی چیزیں دکانو سے اڈھا لے گیے۔

دکان میں چوری

جبکہ دکانداروں نے ای ٹی وی بھارت سے بات کرتے ہوئے کہا کہ گذشتہ برس بھی یہاں چوری ہوئی تھی۔

دکانداروں نے انتظامیہ سے مطالبہ کیا ہے کہ چوروں کو جلد سے جلد پکڑا جائے تاکہ ہمی انصاف مل سکے۔

Intro:دورانی شب چوروں نے نندی مرگ دمحال ہانجی پورہ میں کہی دکانوں کو لوٹا لیا

Body:دورانی شب چوروں نے نندی مرگ دمحال ہانجی پورہ میں کہی دکانوں کو لوٹا لیا
آج دورانی شب چوروں نے نندی مرگ دمحال ہانجی کولگام میں کہی دکانوں کو لوٹ لیا نقدی رقم کے ساتھ ساتھ سگریٹ ریڈیمیڈ اور بھی کہی چیز ے دکانو سے چور اڈھا لے گیے جب کہ دکانداروں نے ای ٹی وی بھارت سے بات کرتے ہویے کہا کہ پچھلے سال بھی یہاں چوری ہویی اب موجودہ انتظامیہ سے گزارش کرتے ہیں کہ چوروں کو پکڈا جایے تاکہ ہمی انصاف مل جایے
byte..mohd Maqbool shopkeper
byte.khursheed Ah shopkeper
visuals

خورشید میر دمحال ہانجی پورہ

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.