اس کیس میں بھارتیہ کسان یونین بھانو گٹ کے رہنما سجیت کمار ورما نے رانی گنج کے شراب خانے کے بارے میں انتظامیہ کو تین ماہ قبل ہی آگاہ کیاتھا۔
سجیت کماورمانے مارچ ماہ انتظامیہ کو تحریری طور پر شکایت درج کرائی تھی کہ رانی گنج کے شارط خانے پرنقلی اورملاوٹی شراب فروخت کی رہی ہے۔
سجیت کمار ورما کا الزام ہے کہ انتظامیہ نے اس کی شکائیت پر غورنہیں کیا۔ اگر ان کی شکائیت پر غور کیا گیا ہوتا تو اتنا بڑا حادثہ نہ ہوتا۔
سجیت کمار ورما نے رانی گنج شراب خانہ کے علاوہ دیگر شراب خانوں کی بھی شکایت کی ہے۔
کسان فہنما سجیت کمار ورما نے مہلکین کے احل خانہ کے لئے 20 لاکھ کے معاوضے کا مطالبہ کیاہے۔.