ریاستی وزیر جیوتی پریہ ملک کاکہناہے کہ بی جے پی کے سرکردہ رہنما کیلاش وجے ورگیہ اورسانتن ٹھاکر مل کرمجھے جان سے مارنا چا ہتے ہیں۔
کیلاش وجے ورگیہ نے مجھے مارنے کےلیے پیشہ ور مجرم (سپاری کیلر)کوبلایاہے۔
انہوں نے کیلاش وجے ورگیہ اورسانتن ٹھاکر کے خلاف گوبر ڈانگہ تھانے میں شکایت درج کرائی ہے۔
بی جے پی کے رہنما سانتن ٹھاکر کاکہناہے کہ ریاستی وزیر جیوتی پریہ ملک یقیناًپاگل ہوگئے۔وہ افواہ پھیلانے میں مصروف ہیں۔انہیں کون مارے گا۔وہ تو خود دوسروں کے لیے درد سر بنے ہو ئےہیں۔
انہوں نے مزید کہاکہ جیوتی پریہ ملک ٹھاکر خاندان کوختم کرنے کے لیے جھوٹی باتوں کاسہارالے رہے ہیں۔
قتل کےلیےسپاری کیلر کوبلایاگیا:جیوتی پریہ ملک - جیوتی پریہ ملک
مغر بی بنگال کے وزیرخوراک جیوتی پریہ ملک نےبی جے پی کے سرکردہ رہنما کیلاش وجے ورگیہ اورسانتن ٹھاکرپر قتل کرانے کےلیے سپاری کیلر کوکرائے پر بلانے کاالزام لگایا۔
ریاستی وزیر جیوتی پریہ ملک کاکہناہے کہ بی جے پی کے سرکردہ رہنما کیلاش وجے ورگیہ اورسانتن ٹھاکر مل کرمجھے جان سے مارنا چا ہتے ہیں۔
کیلاش وجے ورگیہ نے مجھے مارنے کےلیے پیشہ ور مجرم (سپاری کیلر)کوبلایاہے۔
انہوں نے کیلاش وجے ورگیہ اورسانتن ٹھاکر کے خلاف گوبر ڈانگہ تھانے میں شکایت درج کرائی ہے۔
بی جے پی کے رہنما سانتن ٹھاکر کاکہناہے کہ ریاستی وزیر جیوتی پریہ ملک یقیناًپاگل ہوگئے۔وہ افواہ پھیلانے میں مصروف ہیں۔انہیں کون مارے گا۔وہ تو خود دوسروں کے لیے درد سر بنے ہو ئےہیں۔
انہوں نے مزید کہاکہ جیوتی پریہ ملک ٹھاکر خاندان کوختم کرنے کے لیے جھوٹی باتوں کاسہارالے رہے ہیں۔
shamsher
Conclusion: