ETV Bharat / briefs

کے کے شرما خصوصی آبزرو سے ہٹائے گئے - tiranmol congress

ترنمول کانگریس کے اعتراض کے بعد الیکشن کمیشن نے بی ایس ایف کے سابق ڈائیرکٹر کے کے شرما کو مغربی بنگا ل اور جھاڑکھنڈ کے اسپیشل آبزرورکے عہد سے ہٹادیا ہے اور ان کی جگہ وویک دوبے کو مقرر کیا گیا ہے۔

کے کے شرما خصوصی آبزرو سے ہٹائے گئے
author img

By

Published : Mar 28, 2019, 10:01 PM IST

انتخابات کے پیش نظر الیکشن کمیشن نے بلیک منی،جعلی ووٹرس اور دیگر معاملات پر نگرانی کرنے کیلئے 24خصوصی پولس آبزرورمقرر کیے ہیں۔

خصوصی پولس آبزرورکے طورپر کے کے شرما کا نام آنے کے بعد ہی ترنمول کانگریس نے کہا تھا کہ کے کے شرما کا تعلق آر ایس ایس سے ہے اور ترنمول کانگریس نے آر ایس ایس کے پروگرام میں کے کے شرماکی موجودگی کے شواہد کے طور پر تصویر بھی جاری کی تھی۔الیکشن کمیشن نے تنازع سے بچنے کیلئے کے کے شرما کی جگہ سابق آئی پی ایس آفیسر وویک دوبے کو آبزرور مقرر کیا گیا ہے۔

وویک دوبے کئی اہم عہدے سنبھال چکے ہیں، ان کی شناخت سخت پولس آفیسر کے طور پر ہے۔دوسری جانب سی پی ایم لیڈر رابن دیب نے ریاستی چیف الیکٹرولر آفیسر اے آفتاب سے ملاقات کرکے سنٹرل فورسز کی تعیناتی سے متعلق عرضداشت پیش کی۔وہیں ترنمول کانگریس نے مرکزی فورسز کی غیر ضروری سرگرمیوں کی نشاندہی کرتے ہوئے کمیشن سے شکایت کی ہے۔الیکشن کمیشن نے شمالی بنگال کے ضلع الیکشن کمیشن سے رپورٹ طلب کی ہے۔

Intro:جموں کے ڈومی سوبہ گاوں میں آج وزیراعظم نریندر مودی کو ایک عوامی جلسے سے خطاب کرنا ہیں ۔۔ جلسہ گاہ کے ارد گرد سخت حفاظتی انتظامات ۔

کھیتوں میں بھی خار دار تار بچھائی گئ ہے اور نیم فوجی دستے تعینات کے گئے ہیں

پیش ہیں کچھ تصاویر

Body:جموں کے ڈومی سوبہ گاوں میں آج وزیراعظم نریندر مودی کو ایک عوامی جلسے سے خطاب کرنا ہیں ۔۔ جلسہ گاہ کے ارد گرد سخت حفاظتی انتظامات ۔

کھیتوں میں بھی خار دار تار بچھائی گئ ہے اور نیم فوجی دستے تعینات کے گئے ہیں

Conclusion:جموں کے ڈومی سوبہ گاوں میں آج وزیراعظم نریندر مودی کو ایک عوامی جلسے سے خطاب کرنا ہیں ۔۔ جلسہ گاہ کے ارد گرد سخت حفاظتی انتظامات ۔

کھیتوں میں بھی خار دار تار بچھائی گئ ہے اور نیم فوجی دستے تعینات کے گئے ہیں
پیش ہیں کچھ تصاویر
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.