ETV Bharat / briefs

ممتا بنرجی اورجونئیر ڈاکٹروں کے درمیان میٹنگ آ ج - ہسپتالوں

مغربی بنگال کی وزیر اعلیٰ ممتا بنرجی پیر کے روز تین بجے 14 میڈیکل کالج اور ہسپتالوں کے جونیئر ڈاکٹروں کے 28 نمائندوں کے ساتھ نبنو(سیکرٹریٹ بلڈنگ میں ملاقات کریں گی۔

ممتا بنرجی اورجونئیر ڈاکٹروں کے درمیان میٹنگ آ ج
author img

By

Published : Jun 17, 2019, 12:28 PM IST

وزیراعلیٰ نے آج دن میں ہی ہڑتال کرنے والے ڈاکٹروں سے بات چيت کی پیشکش قبول کی تھی۔ ملاقات کے دوران چیف سکریٹری، ایڈیشنل پرنسپل سکریٹری اور طبی تعلیم کے ڈائریکٹر بھی موجود رہیں گے۔

مریض کے رشتہ داروں کے حملے میں زخمی ہونے والے ڈاکٹر کی حمایت گزشتہ چھ دنوں سے ہڑتال کر رہے جونیئر ڈاکٹروں نے اس سے پہلے کہا تھا کہ جہاں وزیر اعلی طے کریں گی۔ وہ ان سے اسی مقام پر بات چیت کرنے کے لیے تیار ہیں۔

جونئیر ڈاکٹروں نے کہاکہ وزیراعلیٰ ممتا بنر جی کے ساتھ نبنو میں میٹنگ کے لیے تیار ہیں۔انہوں نے میٹنگ کے دوران ویڈیو گرافی کرنے کا مطا لبہ کیا ۔

Intro:Body:

shamsher

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.