ETV Bharat / briefs

جاپان میں نو سیٹلائٹس کے ساتھ اپسلن -5 راکٹ لانچ

author img

By

Published : Nov 9, 2021, 11:55 AM IST

اس سے قبل تکنیکی وجوہات اور موسم کی خرابی کی وجہ سے لانچ کو تین بار ملتوی کیا گیا تھا۔

japan launches small epsilon 5 rocket with nine satellites

جاپان نے نو سیٹلائٹس کے ساتھ ایک چھوٹا ایسلن-5 راکٹ لانچ کیا ہے۔

لانچ کو جاپان ایرو اسپیس ایکسپلوریشن ایجنسی (جے اے ایکس اے ) نے جنوب مغربی صوبے کاگوشیما میں واقع ’اچنورا اسپیس سینٹر‘ سے لانچ کیا جس کا راست لائیو ٹیلی کاسٹ بھی کیاگیا۔ راکٹ کے ساتھ جو 9 سیٹلائٹس بھیجے گئے ہیں وہ نجی کمپنیوں اور کاروباری اداروں نے بنائے ہیں۔
یہ بھی پڑھیں: فوومیو کیشیدا جاپان کے نئے وزیراعظم منتخب

اس سے قبل تکنیکی وجوہات اور موسم کی خرابی کی وجہ سے لانچ کو تین بار ملتوی کیا گیا تھا۔

(یو این آئی)

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.