ETV Bharat / briefs

کشمیر میں چھ ماہ بعد سرکاری دربار کھل گیا - جموں کشمیر

جموں و کشمیر ایک ایسی ریاست ہے جہاں دارالحکومت چھ ماہ جموں اور چھ مہینے کشمیر میں ہوا کرتی ہے۔

جموں و کشمیمر
author img

By

Published : May 6, 2019, 1:25 PM IST

ریاست جموں و کشمیر میں سرکاری دربار چھ مہینے تک جموں سے سرکاری کام چلنے کے بعد آج سول سیکرٹریئٹ کے دفتر اور راج بھون کی سرمائی دارالحکومت سرینگر میں سخت حفاظتی بندو بست کے تحت کھولی گئی۔

جموں و کشمیمر

ریاست کے گورنر ستیہ پال ملک نے 'گارڑ آف آنر' لینے سے ہی سرکاری دفاتروں کے کھلنے کا اعلان کیا۔

ریاست میں اسمبلی انتخابات حوالے سے انہوں نے کہا کہ اس کا فیصلہ الیکشن کمیشن کرے گی، وہ اس پر کوئی بات نہیں کرنا چاہتے۔

جنوبی کشمیر کے ضلع اننت ناگ میں بی جے پی کے کارکن کی ہلاکت پر پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہا کہ سرکار کارکنوں اور سیاسی رہنماؤں کی سکیوڑٹی کا جائزہ لے گی۔

کارکنوں کی ہلاکت میں سرکار کی طرف سے سکیورٹی واپس لینے کے فیصلے کے سوال پر انہوں نے کہا کہ بی جے پی کے ہلاک شدہ کارکن کو کوئی سکیورٹی فراہم نہیں کی گئی تھی کیوںکہ وہ کسی سکیورٹی زمرے میں نہیں آتے۔

انہوں نے سیاسی جماعتوں سے درخواست کرتے ہوئے کہا کہ ان کو عوام کے پاس جانا چاہیے اور جمہوری اور الیکشن نظاموں پر عوام کا اعتماد بحال کرنا چاہیے۔

Intro:جموں کشمیر میں دربار مو چھ ماہ تک جموں صوبے میں چلنے کے بعد آج سول سیکرٹریٹ کے دفاتر اور راج بھون ریاست کی سرمائی دارالحکومت سرینگر میں سخت حفاظتی بندو بست کے تحت کھولا گیا۔

Body:ریاست کے گورنر ستیہ پال ملک نے 'گارڑ آف آنر' لینے سے ہی سرکاری دفاتروں کا کھمنے کا اعلان ہوا۔

میڈیا سے بات کرتے ہوئے گورنر ستیہ پال ملک نے کہا کہ کشمیر میں رائے دہندگان کو ووٹ ڈالنے چاہئے اور سرکاری بدلنی کے عادت ڈالنی چاہئے۔

ریاست میں اسمبلی انتخابات منعقد کرنے کے حوالے سے انہوں نے کہا کہ اسکا فیصلہ الیکشن کمیشن آف انڈیا کری گی اور وہ اس پر کوئی بات نہیں کرنا چاہتے ہیں۔

جنوبی کشمیر کے اننتناگ ضلع میں بھاجپا کے کارکن کی ہلاکت پر پر افسوس کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہا کہ سرکار کارکنوں اور سیاسی لیڑروں کی سیکوڑتی کا جایزہ لے گی۔

کارکنوں کی ہلاکت میں سرکار کی طرف سے سیکورٹی واپس لینے کے فیصلے کے سوال پر انہوں نے کہا کہ بھاجپا کے ہلاک شدہ کارکن کو کوئی سیکورٹی فراہم نہیں کی گئی تھی کیوںکہ وہ کسی سیکورٹی زمرے میں نہیں آتے تھے۔

انہوں نے مینسٹریم سیاسی جماعتوں سے اپیل کرتے ہوئے کہا کہ انکو عوام کے پاس جانا چاہئے اور جمہوری اور الیکشن نظاموں پر عوام کا اعتماد بحال کرنا چاہئے۔

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.