ETV Bharat / briefs

جموں و کشمیر کے لیے آج کا دن کیوں ہے خاص؟ - 7 جون

آج کا دن جموں و کشمیر کی تاریخ میں انتہائی اہمیت کا حامل ہے۔ سنہ 1952 میں آج کے ہی دن یعنی 7 جون کو وہاں کی قانون ساز اسمبلی نے ریاستی پرچم کو منظور کیا تھا۔

جموں و کشمیر کے لیے آج کا دن کیوں ہے خاص؟
author img

By

Published : Jun 7, 2019, 12:05 PM IST

گیارہ جولائی 1939 کو یہ پرچم ریاست کی سیاسی پارٹی نیشنل کانفرنس نے اپنایا تھا۔ تاہم نہرو اور شیخ عبداللہ کے درمیان معاہدے کے مطابق ریاست جموں و کشمیر میں قومی پرچم کی بقیہ ریاستوں کی طرح ہی اہمیت ہے۔

جموں و کشمیر کو اجازت دی گئی ہے کہ وہ ریاستی پرچم کو قومی پرچم کے ساتھ لہرا سکتے ہیں۔

جموں و کشمیر کا پرچم لال رنگ کا ہے جو مزدوروں کی نمائندگی کرتا ہے۔اس پر ہل کا نشان ہے جو زراعت کے لیے استعمال کیا جاتا ہے۔

جموں و کشمیر پیپلز موومنٹ کے سربراہ و سابق آئی اے ایس افسر شاہ فیصل نے ٹویٹ میں کہا کہ : ' آج کے دن جموں و کشمیر کی اسمبلی نے قرارداد منظور کر کے جموں و کشمیر کے پرچم کو اپنایا تھا'۔

Intro:Body:

jammu and kashmir flag

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.