ETV Bharat / briefs

'تمل ناڈو کا نظام ناگپور سے نہیں چلنے دیں گے'

کانگریس کے صدر راہل گاندھی نے کہا کہ تمل ناڈو کا نظام کبھی بھی ناگپور سے نہیں ہونے دیا جائےگا اور یہاں کے لوگوں کی حکومت ریاست سے ہی ہوگی اور ڈی ایم کے سربراہ ایم کے اسٹالن نئے وزیراعلی ہوں گے۔

'تمل ناڈو کا نظام ناگپور سے نہیں چلنے دیں گے'
author img

By

Published : Apr 12, 2019, 11:49 PM IST

راہل گاندھی نے 18اپریل کو ہونے والے لوک سبھا انتخابات کے لیے سیکولر پروگریسو الائنس(ایس پی اے)کے امیدواروں کی حمایت کرتے ہوئے کہا کہ ریاست کے اگلے وزیراعلی اسٹالن ہوں گے۔

انہوں نے مزید کہا ہمارا اتحاد تمل ناڈو کے لوگوں کے لیے ہے کیونکہ کانگریس اور ڈی ایم کے دونوں ہی سماجی انصاف ،سیکولرزم ،آزادی ،انصاف اور اظہاررائے کی آزادی میں یقین رکھتی ہیں۔

راہل گاندھی نے کہاکہ ناگپور میں راشٹریہ سویم سیوک سنگھ کا ہیڈکوارٹر ہے اور وہ کبھی ریاست کے لوگوں کا نظام ناگپور سے نہیں چلنے دیں گے۔تمل ناڈو کی حکومت ریاست سے ہی ہوگی ،اسٹالن ہی نئے وزیراعلی بننے جارہے ہیں۔

Intro:Body:

Etv News

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.