ETV Bharat / briefs

شراب کی بوتل پر گاندھی کی تصویر

اسرائیلی کمپنی نے شراب کی بوتل پر گاندھی جی کی تصویر چسپا کرنے کے معاملہ میں معذرت خواہی کرلی ہے۔

شراب بوتل پر گاندھی کی تصویر، اسرائیلی کمپنی کی معذرت خواہی
author img

By

Published : Jul 3, 2019, 5:51 PM IST

Updated : Jul 3, 2019, 7:41 PM IST

اسرائیل کے 71 ویں یوم آزادی کے موقع پر یہودی کمپنی نے شراب کی بوتل پر گاندھی جی کی تصویر چسپاں کی تھیں جس سے بھارتی عوام کے جذبات مجروح ہوئے تھے۔
راجیہ سبھا میں بابائے قوم کی تصویر کو چراب کی بوتل پر چسپاں کرنے کے مسئلہ کو اٹھایا گیا تھا جس کے بعد نائب صدر جمہیوریہ وینکیا نائیڈو نے وزارت خارجہ کو اس سلسلہ میں فوری طور پر کاروائی کرنے کا حکم دیا تھا۔
مالکا بیر نے آج بھارتی حکومت اور عوام سے معذرت خواہی کرلی۔
کمپنی نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ ’ہم گاندھی جی کی عزت کرتے ہیں اور شراب کی بوتل پر ان کی تصویر چسپا کرنے کے عمل پر معذرت خواہ ہیں‘۔
کمپنی نے مزید کہا کہ اس سلسلہ میں کاروائی کرتے ہوئے گاندھی جی کی تصویر کو شراب کی بوتل سے ہٹادیا گیا ہے اور اب نئی کھیپ میں گاندھی جی کی تصویر بوتلز پر نہیں ہوگی۔

Intro:Body:Conclusion:
Last Updated : Jul 3, 2019, 7:41 PM IST

For All Latest Updates

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.