ETV Bharat / briefs

جموں۔سرینگر ایکسپریس وے سے سیلاب کا خطرہ

ورلڈ بنک سے وابستہ ماہر ڈیوڈ سرجنٹ نے کہا کہ 'کشمیر میں بائی پاس اور جموں سرینگر ایکپریس وے بنانے سے سیلاب کا خطرہ مزید بڑھ گیا ہے ۔

ڈیوڈ سرجنٹ
author img

By

Published : May 29, 2019, 11:41 AM IST

ریاست جموں و کشمیر کے دارالحکومت سرینگر میں ڈیوڈ سرجنٹ نے ای ٹی وی بھارت کے ساتھ بات چیت میں کہا کہ ' ریاست میں محکمہ فلڈ کنٹرول اور نیشنل ہائی وی اتھارٹی آف انڈیا کے مابین تعمیرات کے سلسلے میں کوئی تال میل نہیں ہے۔'

ڈیوڈ سرجنٹ

انہوں نے کہا کہ' جہلم کے کناروں کے نزدیک شاہراہ اور بائی پاس بنانے سے وادی میں سیلاب کی صورتحال اور خطرے مزید بڑھ گئے ہیں جو ناقابل قبول ہے۔'

انہوں نے کہا کہ ریاستی حکومت کے سامنے سب سے بڑا چیلنج ہے کہ سیلاب کے وقت جہلم میں پانی کے بہاؤ اور رفتار کو کیسے کم کیا جائے۔

انہوں نے مزید کہا کہ جہلم کے کناروں کی لمبائی بڑھانے سے سرینگر میں مزید سیلاب آسکتا ہے کیوں کہ اس سے کناروں کا توازن کم ہوجاتا ہے۔

ڈیوڈ سرجنٹ سرینگر میں محکمہ فلڈ کنٹرول اور دیگر افسران کے ساتھ فلڈ کنٹرول پر ایک ورک شاپ میں خطاب کر رہے تھے۔

انہوں نے کہا کہ سرینگر میں فلڈ چینل کی مزید ڈریجنگ کرنے کے علاوہ جہلم کے کناروں کے نزدیک فلڈ کنٹرول اسٹوریج بنانے کی اہم ضرورت ہے۔

Conclusion:

Intro:کشمیر میں بائی پاس اور جموں سرینگر ایکپریس وے شاہرہ بنانے سے وادی میں سیلاب کا خطرہ مزید بڑھ گیا ہے اور ایسے فیصلے ناقابل قبول ہیں۔

Body:ان باتوں کا اظہار ورلڈ بنک سے وابسطہ ماہر ڈیوڈ سرجنٹ نے ای ٹی وی بھارت کے ساتھ ایک سرینگر میں ایک گفتگو میں کیا۔

ڈیوڈ سرجنٹ کا کہنا ہے کہ ریاست میں محکمہ فلڈ کنٹرول اور نیشنل ہائے وی اتھارٹی آف انڈیا کے مابین تعمیرات کے سلسلے میں کوئی تال میل نہیں ہے۔

انہوں نے کہا کہ خہلم کے کناروں کے نزدیک شاہراہ اور بائے پاس بنانے سے وادی میں سیلاب کی صورتحال اور خطرے مزید بڑھ گئی ہے جو ناقابل قبول ہیں۔

انہوں نے کہا کہ ریاستی سرکار کے سامنے سب سے بڑا چلینج ہے کہ سیلاب کے وقت جہلم میں پانی کے بہاو اور رفتار کو کیسی کم کیا جائے۔

انہوں نے مزید کہا کہ جہلم کے کناروں کی لمبائی بڑھانے سے سرینگر میں مزید سیلاب آسکتا ہے کیوں کہ اس سے کناروں کا توازن کم ہوجاتا ہے۔

ڈیوڈ سرجنٹ سرینگر میں محکمہ فلڈ کنٹرول اور دیگر افسران کے ساتھ فلڈ کنٹرول پر ایک ورک شاپ میں خطاب کر رہے تھے۔

انہوں نے کہا کہ سرینگر میں فلڈ چینل کی مزید ڈریجنگ کرنے کے علاوہ جہلم کے کناروں کے نزدیک فلڈ کنٹرول سٹوریج بنانے کی اہم ضرورت ہے۔

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.