ETV Bharat / briefs

پہلی انڈر گراؤنڈ ٹرین آغاز - دوحہ

دوحہ میں شہریوں کے لیے سفری سہولیات کے پیش نظر پہلی بار انڈر گراؤنڈ ٹرین سروس کا آغاز کیا گیا۔

پہلی انڈر گراؤنڈ ٹرین آغاز
author img

By

Published : May 9, 2019, 9:37 AM IST

قطر کے دارالحکومت دوحہ میں انڈر گراؤنڈ ٹرین سروس کی اٹھارہ میں سے تیرہ اسٹیشن ابتدائی طور پر سروس فراہم کریں گے، ٹرین 40 کلو میٹر پر مشتمل راستہ طے کرے گی۔

قطر میں پہلی انڈر گراؤنڈ ٹرین آغاز
قطر میں پہلی انڈر گراؤنڈ ٹرین آغاز

واضح رہے کہ قطر فٹ بال ورلڈ کپ 2022 کی میزبانی بھی کرے گا جس کے پیش نظر ملک میں ترقیاقی منصوبوں پر خصوصی توجہ دی جارہی ہے، تاکہ ملک سمیت غیرملکیوں کو بھی قطر میں بہتر سفری سہولیات میسر ہوں۔

قطر میں پہلی انڈر گراؤنڈ ٹرین آغاز
قطر میں پہلی انڈر گراؤنڈ ٹرین آغاز

خیال رہے کہ اس ٹرین سروس کی تعمیر میں چھ برس لگے، ابتدائی طور پر قطری دارلحکومت دوحہ کے شہر القسر سے جنوبی شہر الوکرہ تک سروس فراہم کی جارہی ہے۔

قطر میں پہلی انڈر گراؤنڈ ٹرین آغاز
قطر میں پہلی انڈر گراؤنڈ ٹرین آغاز

قطری افسران کا کہنا ہے کہ 2020 کے آخر تک ٹرین سٹیشن کی تعداد 37 ہوجائے گی، جبکہ 75 کے قریب ٹرینیں ٹریک پر دوڑیں گی۔

قطر میں پہلی انڈر گراؤنڈ ٹرین آغاز
قطر میں پہلی انڈر گراؤنڈ ٹرین آغاز

قطری ریلوے کے ترجمان عبدااللہ الموالی نے بتایا کہ یہ قطر کی تاریخ کا سب سے بڑا منصوبہ ہے، یہ محض منصوبہ نہیں بلکہ لوگوں کے سفر کے لیے ایک نئی تاریخ ہے۔

قطر میں پہلی انڈر گراؤنڈ ٹرین آغاز
قطر میں پہلی انڈر گراؤنڈ ٹرین آغاز

واضح رہے کہ فٹ بال ورلڈ کپ سنہ 2020 قطر میں منعقد ہونا ہے جس کے لیے قطری حکومت نے کئی برس سے انتظامات شروع کررکھے ہیں، یہ ٹورنامنٹ 21 نومبر تا 18 دسمبر تک قطر میں منعقد ہوگا، جس کے لیے دنیا کا پہلا منفرد سٹیڈیم تیار کیا جارہا ہے جو اوپر سے بند اور مکمل ایئرکنڈیشنڈ ہوگا۔

Intro:Body:

roohafza

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.