ETV Bharat / briefs

کرناٹک میں جے ڈی ایس رہنماؤں کے گھر چھاپے

author img

By

Published : Apr 16, 2019, 12:09 PM IST

محکمہ انکم ٹیکس کے عہدیداروں نے کرناٹک میں جے ڈی ایس رہنما کے گھروں پر چھاپے مارنے کی خبر ہے۔

کرناٹک میں جے ڈی ایس رہنماؤں کے گھر چھاپے

منڈیا ضلع پریشد کے صدر ناگارتنا سوامی کے علاوہ دیگر رہنماؤں کے مکانات پر تلاشی جاری ہے۔

تازہ چھاپہ ماری میں منڈیا ضلع پریشد کے صدر اور جے ڈی ایس رہنما ناگارتنا سوامی کے علاوہ ایک اور پارٹی ممبر کے گھر پر ایک ہی وقت میں چھاپے مارے گیے۔

منڈیا لوک سبھا حلقہ سے کرناٹک وزیراعلیٰ کمارا سوامی کے بیٹے نیکھل گوڑا مقابلہ کر رہے ہیں۔

قبل ازیں کمار سوامی نے الزام لگایا تھا کہ مرکز کے اشارے پر محکمہ انکم ٹیکس ان کی پارٹی کے رہنماؤں کے خلاف کاروائیاں کررہی ہیں۔ اس سلسلہ میں جے ڈی ایس، کانگریس اور بی جے پی کے رہنماؤں کے درمیان لفظی جنگ جاری ہے۔

Intro:Body:

karnatak

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.