فرحت علی خان کا مطالبہ تھا کہ مغربی بنگال کی وزیر اعلی ممتا بنرجی نے ہٹلر جیسا ماحول بنا رکھا ہے۔ جس کو چاہتی ہیں لاٹھی چارج کراتی ہیں اور جس کو چاہتی ہیں جیل میں بند کر دیتی ہیں۔
انہوں نے مزید کہا کہ مسلمان جتنی اسلام کی قدر کرتا ہے اتنا ہی دوسرے مذاہب کا اور سری رام کا۔ مسلمان رام سے اتنی ہی محبت کرتا ہے جتنی رحمان سے۔