ETV Bharat / briefs

مکہ مسجد میں افطار کی رونقیں - مغرب

رمضان کا پہلا جمعہ شہر حیدرآباد کی عوام کے لیے بے حد خاص ہوتا ہے۔ اس دن کی مناسبت سے لوگ تاریخی مکہ مسجد میں افطار کو ترجیح دیتے ہیں۔ نہ صرف مقامی عوام بلکہ بیرونی ریاستوں سے بھی لوگ یہاں آکر افطار کرتے ہیں۔

مکہ مسجد میں افطار کی رونقیں، متعلقہ تصویر
author img

By

Published : May 11, 2019, 11:37 AM IST

خاص طور پر مغرب کے وقت یہاں قابل دید مناظر ہوتے ہیں۔ اس سلسلے میں ای ٹی وی بھارت نے مختلف لوگوں سے بات چیت کی۔

مکہ مسجد میں افطار کی رونقیں، متعلقہ ویڈیو

امام مکہ مسجد عثمان نقشبندی روزے کی فضیلت اور قرآن کی تلاوت پر روشنی ڈالی۔

خاص طور پر مغرب کے وقت یہاں قابل دید مناظر ہوتے ہیں۔ اس سلسلے میں ای ٹی وی بھارت نے مختلف لوگوں سے بات چیت کی۔

مکہ مسجد میں افطار کی رونقیں، متعلقہ ویڈیو

امام مکہ مسجد عثمان نقشبندی روزے کی فضیلت اور قرآن کی تلاوت پر روشنی ڈالی۔

Intro:حیدرآباد - رمضان مبارک رحمتہ مہینہ ہے اس مہینے میں حیدرآباد کی تاریخی مکہ مسجد میں ہزاروں روز دار افطار کرتے ہیں حیدرآباد کے علاوہ ریاست بلکہ بیرونی ریاست سے روزدر بالخصوص مکہ مسجد میں افطار کے لیے جمع ہوتے ہیں - وہ روحانی منظر دیکھنے کے قابل ہوتا ہے- مکہ مسجد میں پانی انتظام کیا جاتا ہے. امام مکہ مسجد عثمان نقشبندی روزے کی فضیلت اور قرآن کا پڑھنا پر روشنی ڈالیں.


Body:حیدرآباد - رمضان مبارک رحمتہ مہینہ ہے اس مہینے میں حیدرآباد کی تاریخی مکہ مسجد میں ہزاروں روز دار افطار کرتے ہیں حیدرآباد کے علاوہ ریاست بلکہ بیرونی ریاست سے روزدر بالخصوص مکہ مسجد میں افطار کے لیے جمع ہوتے ہیں - وہ روحانی منظر دیکھنے کے قابل ہوتا ہے- مکہ مسجد میں پانی انتظام کیا جاتا ہے. امام مکہ مسجد عثمان نقشبندی روزے کی فضیلت اور قرآن کا پڑھنا پر روشنی ڈالیں


Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.