ETV Bharat / briefs

'سنگور میں ٹاٹا کا کارخانہ قائم ہو سکتا ہے'

سنگور سے ترنمول کانگریس کے رکن اسمبلی رابندر ناتھ بھٹاچاریہ کا کہنا ہے کہ 'کسان اگر چاہیں تو ان کی زمین پر ٹاٹا موٹرس کا کارخانہ دوبارہ قائم ہو سکتا ہے'۔

author img

By

Published : Jun 25, 2019, 6:47 PM IST

سنگور میں ٹاٹا کاکارخانہ قائم ہو سکتاہے

رکن اسمبلی کاکہنا ہے کہ ممتا بنرجی کی حکومت کبھی بھی صنعت کاری کے خلاف نہیں رہی ہے۔ بائیں محاذ کی حکومت کے خاتمے کے بعد سے رہاست میں صنعت کاری میں اضا فہ ہو اہے۔

انہوں نے کہاکہ سنگور کے کسان اگر چا ہتے ہیں کہ ان کی زمین پر ٹاٹاموٹرس کارخانہ قائم کیا جائے توہماری حکومت ان کے فیصلے کااستقبال کرے گی۔کسانوں کی مرضی کے خلاف کچھ بھی نہیں ہو سکتا ہے۔

سنگور میں ٹاٹا کاکارخانہ قائم ہو سکتاہے

ایم ایل اے کے مطابق سنگور میں صنعت کاری کے لیے ہم کچھ بھی کر سکتے ہیں۔لیکن کسانوں کو عقلمندی سے کام لینا ہوگا۔بی جے پی کسانوں کو گمراہ کر رہی ہے اس سے انہیں نقصان ہو سکتا ہے۔

واضح رہے کہ بائیں محاذ کی حکومت نے سنگور کے کسانوں کی زمینوں پر ٹاٹاموٹرس کارخانہ قائم کرنے کامنصوبہ بنا یاتھا۔بائیں محاذ کی اسی پالیسی کے سبب بائیں محاذ کی 35 سالہ حکومت کاخاتمہ ہواتھا۔

Intro:Body:Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.