اس موقع پر انہوں نے فلسطین کے لیے امریکہ کے 'امن معاہدے' کو 'جھوٹا معاہدہ' قرار دیا۔
انہوں نے انتباہ دیا کہ 'ایران پر کسی بھی طرح کے حملے سے پورا خطہ آگ کی لپیٹ میں آجائے گا۔ خطے میں موجود امریکی فورسز اور اس کے مفادات کا مکمل طور پر خاتمہ ہوجائے گا۔ جو بھی سازش کرے گا اسے سازش کی قیمت ادا کرنی پڑے گی۔ اس میں سب سے آگے اسرائیل اور سعودی خاندان رہیں گے'۔